اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ اِنَّہٗ لَعِلۡمٌ لِّلسَّاعَۃِ فَلَا تَمۡتَرُنَّ بِہَا وَ اتَّبِعُوۡنِ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۱﴾} 

[وَاِنَّهٗ [ اور (آپ کہیے ) بیشک وہ ( عیسیٰ )] لَعِلْمٌ [ یقینا ایک علم (خبر ) ہیں ] لِّلسَّاعَةِ [ اس گھڑی (قیامت ) کے لئے ] فَلَا تَمْتَرُنَّ بِهَا [ تو تم لوگ ہرگز شک مت کرو اس میں ] وَاتَّبِعُوْنِ  [ اور تم لوگ پیروی کرو میری ] ھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌ [ یہ ایک سیدھا راستہ ہے ]"

{وَ لَا یَصُدَّنَّکُمُ الشَّیۡطٰنُ ۚ اِنَّہٗ لَکُمۡ عَدُوٌّ مُّبِیۡنٌ ﴿۶۲﴾} 

[وَلَا يَصُدَّنَّكُمُ [ اور ہرگز نہ روکے تم لوگوں کو ] الشَّيْطٰنُ  [ شیطان ] اِنَّهٗ لَكُمْ [ بیشک وہ تمہارے لئے ] عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ [ ایک کھلا دشمن ہے ]"

{وَ لَمَّا جَآءَ عِیۡسٰی بِالۡبَیِّنٰتِ قَالَ قَدۡ جِئۡتُکُمۡ بِالۡحِکۡمَۃِ وَ لِاُبَیِّنَ لَکُمۡ بَعۡضَ الَّذِیۡ تَخۡتَلِفُوۡنَ فِیۡہِ ۚ فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۶۳﴾} 

[وَلَمَّا جَآءَ عِيْسٰى  [ اور جب آئے عیسیٰ ] بِالْبَيِّنٰتِ [ واضح (نشانیوں) کے ساتھ ] قَالَ [ تو انہوں نے کہا ] قَدْ جِئْتُكُمْ بِالْحِكْمَةِ [ میں لایا ہوں تم لوگوں کے پاس حکمت ] وَلِاُبَيِّنَ لَكُمْ [ اور تاکہ میں واضح کروں تمہارے لئے] بَعْضَ الَّذِيْ [ اس کے بعض کو ] تَخْتَلِفُوْنَ فِيْهِ [ تم لوگ اختلاف کرتے ہو جس میں ] فَاتَّقُوا اللّٰهَ [ تو تقوی اختیار کرو اللہ کا ] وَاَطِيْعُوْنِ [ اور اطاعت کرو میری ]

{اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ رَبِّیۡ وَ رَبُّکُمۡ فَاعۡبُدُوۡہُ ؕ ہٰذَا صِرَاطٌ مُّسۡتَقِیۡمٌ ﴿۶۴﴾} 

[اِنَّ اللّٰهَ [ بیشک اللہ ] هُوَ رَبِّيْ وَرَبُّكُمْ [ وہی میرا رب ہے اور تم سب کا رب ہے ] فَاعْبُدُوْهُ  [ تو تم لوگ بندگی کرو اس کی] ھٰذَا صِرَاطٌ مُّسْتَقِيْمٌ [ یہ ایک سیدھا راستہ ہے ]"

{فَاخۡتَلَفَ الۡاَحۡزَابُ مِنۡۢ بَیۡنِہِمۡ ۚ فَوَیۡلٌ لِّلَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا مِنۡ عَذَابِ یَوۡمٍ اَلِیۡمٍ ﴿۶۵﴾} 

[فَاخْتَلَفَ الْاَحْزَابُ [ پھر اختلاف کیا گروہوں نے ] مِنْۢ بَيْنِهِمْ [ ان کے مابین سے] فَوَيْلٌ لِّلَّذِيْنَ [ تو تباہی ہے ان کے لئے جنھوں نے ] ظَلَمُوْا [ظلم کیا ] مِنْ عَذَابِ يَوْمٍ اَلِيْمٍ [ ایک دردناک دن کے عذاب سے]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں