اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ قَالُوۡا لِجُلُوۡدِہِمۡ لِمَ شَہِدۡتُّمۡ عَلَیۡنَا ؕ قَالُوۡۤا اَنۡطَقَنَا اللّٰہُ الَّذِیۡۤ اَنۡطَقَ کُلَّ شَیۡءٍ وَّ ہُوَ خَلَقَکُمۡ اَوَّلَ مَرَّۃٍ وَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۱﴾} 

[وَقَالُوْا لِجُلُوْدِهِمْ [ اور وہ سب کہیں گے اپنی کھالوں سے ] لِمَ شَهِدْتُّمْ عَلَيْنَا [ کیوں گواہی دی تم نے ہمارے خلاف ] قَالُوْٓا اَنْطَقَنَا [ وہ کہیں گی ہمیں گویائی دی ] اللّٰهُ الَّذِيْٓ [ اس اللہ نے جس نے ] اَنْــطَقَ كُلَّ شَيْءٍ [ گویائی دی ہر چیز کو ] وَّهُوَ [ اور وہ ہی ہے ] خَلَقَكُمْ [ جس نے پیدا کیا تم کو ] اَوَّلَ مَرَّةٍ [ پہلی مرتبہ ] وَّاِلَيْهِ تُرْجَعُوْنَ [ اور اس کی طرف ہی تم لوگ لوٹائے جاؤ گے ]"

{وَ مَا کُنۡتُمۡ تَسۡتَتِرُوۡنَ اَنۡ یَّشۡہَدَ عَلَیۡکُمۡ سَمۡعُکُمۡ وَ لَاۤ اَبۡصَارُکُمۡ وَ لَا جُلُوۡدُکُمۡ وَ لٰکِنۡ ظَنَنۡتُمۡ اَنَّ اللّٰہَ لَا یَعۡلَمُ کَثِیۡرًا مِّمَّا تَعۡمَلُوۡنَ ﴿۲۲﴾} 

[وَمَا كُنْتُمْ تَسْـتَتِرُوْنَ [ اور تم لوگ پردہ نہیں کرتے تھے ] اَنْ يَّشْهَدَ عَلَيْكُمْ [ کہ گواہی دیں گی تمہارے خلاف ] سَمْعُكُمْ [ تمہاری سماعت ] وَلَآ اَبْصَارُكُمْ [ اور نہ ہی تمہاری بصارتیں ] وَلَا جُلُوْدُكُمْ [ اور نہ ہی تمہاری کھالیں ] وَلٰكِنْ ظَنَنْتُمْ [ اور لیکن تم نے گمان کیا ] اَنَّ اللّٰهَ [ کہ اللہ ] لَا يَعْلَمُ [ نہیں جانتا ] كَثِيْرًا مِّمَّا [ اس میں سے اکثر کو جو ] تَعْمَلُوْنَ [تم لوگ کرتے ہو]"

{وَ ذٰلِکُمۡ ظَنُّکُمُ الَّذِیۡ ظَنَنۡتُمۡ بِرَبِّکُمۡ اَرۡدٰىکُمۡ فَاَصۡبَحۡتُمۡ مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۲۳﴾} 

[[وَذٰلِكُمْ [اور یہ ] ظَنُّكُمُ الَّذِيْ [ تمہارا وہ گمان ہے جو ] ظَنَنْتُمْ [ تم لوگوں نے گمان کیا ] بِرَبِّكُمْ [ اپنے رب کے بارے میں ] اَرْدٰىكُمْ [ اس (گمان) نے ہلاک کیا تم کو ] فَاَصْبَحْتُمْ [ تو تم لوگ ہوگئے ] مِّنَ الْخٰسِرِيْنَ [ خسارہ پانے والوں میں سے ]"

{فَاِنۡ یَّصۡبِرُوۡا فَالنَّارُ مَثۡوًی لَّہُمۡ ۚ وَ اِنۡ یَّسۡتَعۡتِبُوۡا فَمَا ہُمۡ مِّنَ الۡمُعۡتَبِیۡنَ ﴿۲۴﴾} 

[فَاِنْ يَّصْبِرُوْا [ پس اگر وہ لوگ صبر کریں (یا نہ کریں ) ] فَالنَّارُ [پھر آگ ] مَثْوًى لَّهُمْ  [ ٹھکانہ ہے ان کے لئے ] وَاِنْ يَّسْـتَعْتِبُوْا [ اور اگر وہ لوگ رضا مندی چاہیں گے ] فَمَا هُمْ مِّنَ الْمُعْتَـبِيْنَ [ تو وہ نہیں ہوں گے راضی کئے ہوؤں میں سے]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں