{اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الَّیۡلَ لِتَسۡکُنُوۡا فِیۡہِ وَ النَّہَارَ مُبۡصِرًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَذُوۡ فَضۡلٍ عَلَی النَّاسِ وَ لٰکِنَّ اَکۡثَرَ النَّاسِ لَا یَشۡکُرُوۡنَ ﴿۶۱﴾}
[اَللّٰهُ الَّذِيْ [ اللہ وہ ہے جس نے ] جَعَلَ لَكُمُ [ بنایا تمہارے لئے ] الَّيْلَ [ رات کو ] لِتَسْكُنُوْا فِيْهِ [ تاکہ تم لوگ سکون حاصل کرو اس میں ] وَالنَّهَارَ [ اور (بنایا ) دن کو ] مُبْصِرًا [ بیان کرنے والا ] اِنَّ اللّٰهَ [ بیشک اللہ ] لَذُوْ فَضْلٍ [ یقینا (بڑے) فضل والاہے ] عَلَي النَّاسِ [ لوگوں پر ] وَلٰكِنَّ اَكْثَرَ النَّاسِ [ اور لیکن لوگوں کی اکثریت ] لَا يَشْكُرُوْنَ [شکر نہیں کرتی ]"
{ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ خَالِقُ کُلِّ شَیۡءٍ ۘ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ۫ۚ فَاَنّٰی تُؤۡفَکُوۡنَ ﴿۶۲﴾}
[ذٰلِكُمُ اللّٰهُ [ یہ اللہ ] رَبُّكُمْ [ تم لوگوں کا پرورش کرنے والا ہے ] خَالِقُ كُلِّ شَيْءٍ [ جو ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے] لَآ اِلٰهَ [ کوئی الہ نہیں ہے ] اِلَّا هُوَ [ مگر وہ ] فَاَنّٰى [ تو کہاں سے ] تُؤْفَكُوْنَ [ تم لوگ پھیر دیئے جاتے ہو ]"
{کَذٰلِکَ یُؤۡفَکُ الَّذِیۡنَ کَانُوۡا بِاٰیٰتِ اللّٰہِ یَجۡحَدُوۡنَ ﴿۶۳﴾}
[كَذٰلِكَ يُؤْفَكُ [ اس طرح پھیر دیا جاتا ہے ] الَّذِيْنَ [ ان لوگوں کو جو ] كَانُوْا بِاٰيٰتِ اللّٰهِ يَجْحَدُوْنَ [ اللہ کی نشانیوں کا جانتے بوجھتے انکار کیا کرتے تھے ]"
{اَللّٰہُ الَّذِیۡ جَعَلَ لَکُمُ الۡاَرۡضَ قَرَارًا وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً وَّ صَوَّرَکُمۡ فَاَحۡسَنَ صُوَرَکُمۡ وَ رَزَقَکُمۡ مِّنَ الطَّیِّبٰتِ ؕ ذٰلِکُمُ اللّٰہُ رَبُّکُمۡ ۚۖ فَتَبٰرَکَ اللّٰہُ رَبُّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۴﴾}
[اَللّٰهُ الَّذِيْ [ اللہ وہ ہے جس نے ] جَعَلَ لَكُمُ [ بنایا تمہارے لئے ] الْاَرْضَ قَرَارًا [ زمین کو قرار ] وَّ السَّمَآءَ بِنَآءً [ اور آسمان کو بلندی ] وَّصَوَّرَكُمْ [ اور اس نے شکل دی تم لوگوں کو ] فَاَحْسَنَ [ پھر اس نے حسن دیا ] صُوَرَكُمْ [ تمہاری صورتوں کو] وَرَزَقَكُمْ [ اور اس نے روزی دی تمھیں ] مِّنَ الطَّيِّبٰتِ [ پاکیزہ (چیزوں ) میں سے ] ذٰلِكُمُ اللّٰهُ [ یہ اللہ ] رَبُّكُمْ [ تمہارا پروردگار ہے ] فَتَبٰرَكَ اللّٰهُ [ تو بابرکت ہوا اللہ ] [رَبُّ الْعٰلَمِيْنَ : جو تمام جہانوں کا رب ہے ]"
{ہُوَ الۡحَیُّ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ فَادۡعُوۡہُ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ؕ اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۵﴾}
[هُوَ الْـحَيُّ [وہ ہی (حقیقتا ) زندہ ہے ] لَآ اِلٰهَ [ کوئی الہ نہیں ہے ] اِلَّا هُوَ [ مگر وہ ] فَادْعُوْهُ [ تو تم لوگ پکارو اس کو] مُخْلِصِيْنَ [ خالص کرنے والے ہوتے ہوئے ] لَهُ الدِّيْنَ ۭ[ اس کے لئے دین کو ] اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ [ تمام شکر وسپاس اللہ کے لئے ہے ] رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ [ جو تمام جہانوں کا رب ہے ]"