اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

سورۃ الزمر

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

{تَنۡزِیۡلُ الۡکِتٰبِ مِنَ اللّٰہِ الۡعَزِیۡزِ الۡحَکِیۡمِ ﴿۱﴾} 

[تَنْزِيْلُ الْكِتٰبِ [اس کتاب کا نازل کرنا] مِنَ اللّٰهِ [اللہ (کی طرف) سے ہے] الْعَزِيْزِ [جو بالادست ہے] الْحَكِيْمِ [جو حکمت والا ہے]۔"

{اِنَّاۤ اَنۡزَلۡنَاۤ اِلَیۡکَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ فَاعۡبُدِ اللّٰہَ مُخۡلِصًا لَّہُ الدِّیۡنَ ؕ﴿۲﴾} 

[اِنَّآ اَنْزَلْنَآ [بیشک ہم نے نازل کیا] اِلَيْكَ الْكِتٰبَ [آپ ﷺ کی طرف اس کتاب کو] بِالْحَقِّ [کل حق کے ساتھ] فَاعْبُدِ اللّٰهَ [تو آپ ﷺ بندگی کریں اللہ کی] مُخْلِصًا [خالص کرنے والے ہوتے ہوئے] لَّهُ الدِّيْنَ [اس کے لئے دین کو]۔"

{اَلَا لِلّٰہِ الدِّیۡنُ الۡخَالِصُ ؕ وَ الَّذِیۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِہٖۤ اَوۡلِیَآءَ ۘ مَا نَعۡبُدُہُمۡ اِلَّا لِیُقَرِّبُوۡنَاۤ اِلَی اللّٰہِ زُلۡفٰی ؕ اِنَّ اللّٰہَ یَحۡکُمُ بَیۡنَہُمۡ فِیۡ مَا ہُمۡ فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ۬ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَا یَہۡدِیۡ مَنۡ ہُوَ کٰذِبٌ کَفَّارٌ ﴿۳﴾} 

[اَلَا [خبردار!] لِلّٰهِ [اللہ کے لئے ہی] الدِّيْنُ الْخَالِصُ ۭ [خالص دین ہے] وَالَّذِيْنَ [اور جن لوگوں نے] اتَّخَذُوْا [بنائے] مِنْ دُوْنِهٖٓ [اس کے علاوہ] اَوۡلِیَآءَ  [کچھ کارساز] مَا نَعْبُدُ [(وہ لوگ کہتے ہیں) ہم بندگی نہیں کرتے] هُمْ [ان لوگوں کی] اِلَّا [سوائے اس کے کہ] لِيُقَرِّبُوْنَآ [تاکہ وہ لوگ قریب کر دیں ہم کو] اِلَى اللّٰهِ [اللہ کی طرف] زُلْفٰى  [بلحاظ زیادہ قریب ہونے کے] اِنَّ اللّٰهَ [یقینا اللہ] يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ [فیصلہ کرے گا ان کے درمیان] فِيْ مَا [اس (کے بارے) میں] هُمْ فِيْهِ [یہ لوگ جس میں] يَخْتَلِفُوْنَ  [اختلاف کرتے ہیں] اِنَّ اللّٰهَ [بیشک اللہ]لَا يَهْدِيْ [ہدایت نہیں دیتا] مَنْ [اس کو جو (کہ)] هُوَ كٰذِبٌ[وہ جھوٹا ہو] كَفَّارٌ [بار بار ناشکری کرنے والا ہو]۔"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں