اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{فَاِنَّکُمۡ وَ مَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۙ} 

[فَاِنَّكُمْ [پس بیشک تم لوگ] وَمَا [اور وہ جس کی] تَعْبُدُوْنَ [تم بندگی کرتے ہو]۔"

{مَاۤ اَنۡتُمۡ عَلَیۡہِ بِفٰتِنِیۡنَ ﴿۱۶۲﴾ۙ} 

[مَآ اَنْتُمْ [تم لوگ] عَلَيْهِ [اس (باطل عقیدے) پر] بِفٰتِـنِيْنَ [پھسلانے والے نہیں ہو]۔"

{اِلَّا مَنۡ ہُوَ صَالِ الۡجَحِیۡمِ ﴿۱۶۳﴾} 

[اِلَّا مَنْ [مگر اس کو جو ہے (کہ)] هُوَ [ وہ] صَالِ الْجَحِيْمِ [بھڑکتی آگ کو سیکنے والا ہے]۔"

{وَ مَا مِنَّاۤ اِلَّا لَہٗ مَقَامٌ مَّعۡلُوۡمٌ ﴿۱۶۴﴾ۙ} 

[وَمَا مِنَّآ [اور (فرشتے کہتے ہیں) ہم  میں سے نہیں ہے (کوئی)] اِلَّا لَهٗ [مگر اس کے لئے] مَقَامٌ مَّعْلُوْمٌ: ایک معلوم مقام ہے]۔"

{وَّ اِنَّا لَنَحۡنُ الصَّآفُّوۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۚ} 

[وَّاِنَّا [اور یہ کہ] لَنَحْنُ [یقینا ہم لوگ] الصَّآفُّوۡنَ  [صف باندھنے والے ہیں]۔"

{وَ اِنَّا لَنَحۡنُ الۡمُسَبِّحُوۡنَ ﴿۱۶۶﴾} 

[وَاِنَّا [اور یہ کہ] لَنَحْنُ [یقینا ہم لوگ] الْمُسَبِّحُوْنَ [تسبیح کرنے والے ہیں]۔"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں