{اِنَّہٗ مِنۡ عِبَادِنَا الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۸۱﴾}
[اِنَّهٗ [بیشک وہ علیہ السلام ہیں] مِنْ عِبَادِنَا الْمُؤْمِنِيْنَ [ہمارے مومن بندوں میں سے]۔"
{ثُمَّ اَغۡرَقۡنَا الۡاٰخَرِیۡنَ ﴿۸۲﴾}
[ثُمَّ اَغْرَقْنَا [پھر ہم نے غرق کیا] الْاٰخَرِيْنَ [دوسروں کو]۔"
{وَ اِنَّ مِنۡ شِیۡعَتِہٖ لَاِبۡرٰہِیۡمَ ﴿ۘ۸۳﴾}
[وَاِنَّ مِنْ شِيْعَتِهٖ [اور بیشک ان کے گروہ میں سے] لَاِبْرٰهِيْمَ [ہی ابراہیم علیہ السلام ہیں]۔"
{اِذۡ جَآءَ رَبَّہٗ بِقَلۡبٍ سَلِیۡمٍ ﴿۸۴﴾}
[اِذْ جَآءَ رَبَّهٗ [جب وہ آئے اپنے رب کے پاس] بِقَلْبٍ سَلِـيْمٍ [قلب سلیم کے ساتھ]۔"
{اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ وَ قَوۡمِہٖ مَاذَا تَعۡبُدُوۡنَ ﴿ۚ۸۵﴾}
[اِذْ قَالَ [جب انھوں نے کہا] لِاَبِيْهِ وَقَوْمِهٖ [اپنے والد اور اپنی قوم سے] مَاذَا تَعْبُدُوْنَ [تم لوگ کس کی بندگی کرتے ہو]۔"
{اَئِفۡکًا اٰلِہَۃً دُوۡنَ اللّٰہِ تُرِیۡدُوۡنَ ﴿ؕ۸۶﴾}
[اَ [کیا] ىِٕفْكًا [ایک گھڑے ہوئے جھوٹ کے لئے] اٰلِــهَةً [کچھ الٰہ] دُوْنَ اللّٰهِ [اللہ کے علاوہ] تُرِيْدُوْنَ [تم لوگ چاہتے ہو]۔"
{فَمَا ظَنُّکُمۡ بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۸۷﴾}
[فَمَا ظَنُّكُمْ [تم لوگوں کا کیا گمان ہے] بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ [تمام جہانوں کے پروردگار کے بارے میں]۔"