سورۃ سبأ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
{اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡ لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَہُ الۡحَمۡدُ فِی الۡاٰخِرَۃِ ؕ وَ ہُوَ الۡحَکِیۡمُ الۡخَبِیۡرُ ﴿۱﴾}
[اَلْحَمْدُ [تمام شکرو سپاس] لِلّٰهِ الَّذِيْ [اس اللہ کے لئے ہے] لَهٗ [جس کے لئے ہی ہے] مَا فِي السَّمٰوٰتِ [وہ جو آسمانوں میں ہے] وَمَا فِي الْاَرْضِ [اور جو زمین میں ہے] وَلَهُ الْحَمْدُ [اور اس کے لئے ہی تمام شکر و سپاس ہے] فِي الْاٰخِرَةِ ۭ [آخرت میں (بھی)] وَهُوَ [اور وہ ہی] الْحَكِيْمُ الْخَبِيْرُ [حکمت والا ہے باخبر ہے]۔"
{یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَ مَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۲﴾}
[يَعْلَمُ [وہ جانتا ہے] مَا يَـلِجُ [اس کو جو گھستا ہے] فِي الْاَرْضِ [زمین میں] وَمَا يَخْرُجُ [اور اس کو جو نکلتا ہے] مِنْهَا [اس میں سے] وَمَا يَنْزِلُ [اور اس کو جو اترتا ہے] مِنَ السَّمَآءِ [آسمان سے] وَمَا يَعْرُجُ فِيْهَا [اور اس کو جو چڑھتا ہے اس میں] وَهُوَ الرَّحِيْمُ [اور وہ ہی رحم کرنے والا ہے] الْغَفُوْرُ [بے انتہا بخشنے والا ہے]"
{وَ قَالَ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡا لَا تَاۡتِیۡنَا السَّاعَۃُ ؕ قُلۡ بَلٰی وَ رَبِّیۡ لَتَاۡتِیَنَّکُمۡ ۙ عٰلِمِ الۡغَیۡبِ ۚ لَا یَعۡزُبُ عَنۡہُ مِثۡقَالُ ذَرَّۃٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الۡاَرۡضِ وَ لَاۤ اَصۡغَرُ مِنۡ ذٰلِکَ وَ لَاۤ اَکۡبَرُ اِلَّا فِیۡ کِتٰبٍ مُّبِیۡنٍ ٭ۙ﴿۳﴾}
[وَقَالَ الَّذِيْنَ [اور کہا ان لوگوں نے جنہوں نے] كَفَرُوْا [انکار کیا] لَا تَاْتِيْنَا [نہیں آئے گی ہمارے پاس] السَّاعَةُ [وہ گھڑی (قیامت)] قُلْ بَلٰى [آپ ﷺ کہیے کیوں نہیں] وَرَبِّيْ [میرے اس رب کی قسم] لَتَاْتِيَنَّكُمْ [وہ لازما آگی تم لوگوں کے پاس] عٰلِمِ الْغَيْبِ [جوعالم الغیب ہے] لَا يَعْزُبُ [پوشیدہ نہیں ہو تی] عَنْهُ [اس سے] مِثْـقَالُ ذَرَّةٍ [کسی ذرہ کے ہم وزن (چیز)] فِي السَّمٰوٰتِ [آسمانوں میں] وَلَا فِي الْاَرْضِ [اور نہ زمین میں] وَلَآ اَصْغَرُ [اور نہ زیادہ چھوٹی (چیز)] مِنْ ذٰلِكَ [اس سے] وَلَآ اَكْبَرُ [اور نہ زیادہ بڑی] اِلَّا [مگر (یہ کہ)] فِيْ كِتٰبٍ مُّبِيْنٍ [(وہ سب) ایک واضح کتاب میں ہیں]۔"