سورۃ الاحزاب
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
{یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰہَ وَ لَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۱﴾}
[يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّ [اے نبی ﷺ ] اتَّقِ [آپ ﷺ تقویٰ کریں] اللّٰهَ [اللہ کا] وَلَا تُطِـعِ [اور آپ ﷺ کہنا مت مانیں] الْكٰفِرِيْنَ وَالْمُنٰفِقِيْنَ ۭ [کافروں کا اور منافقوں کا] اِنَّ اللّٰهَ [بیشک اللہ] كَانَ [ہے] عَلِيْمًا حَكِيْمًا [جاننے والا حکمت والا]۔"
{وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾}
[وَّاتَّبِعْ [اور آپ ﷺ پیروی کریں] مَا [اس کی جو] يُوْحٰٓى [وحی کیا جاتا ہے] اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ ۭ [آپ ﷺ کی طرف آپ ﷺ کے رب (کی طرف) سے] اِنَّ اللّٰهَ [بیشک اللہ] كَانَ [ہے] بِمَا تَعْمَلُوْنَ [اس کی جو تم لوگ کرتے ہو] خَبِيْرًا [خبر رکھنے والا]۔"
{وَّ تَوَکَّلۡ عَلَی اللّٰہِ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ وَکِیۡلًا ﴿۳﴾}
[وَّتَوَكَّلْ [اور آپ ﷺ بھروسہ رکھیں] عَلَي اللّٰهِ ۭ [اللہ پر] وَكَفٰي بِاللّٰهِ [اور کافی ہے اللہ] وَكِيْلًا [بطور کارساز کے]۔"
{مَا جَعَلَ اللّٰہُ لِرَجُلٍ مِّنۡ قَلۡبَیۡنِ فِیۡ جَوۡفِہٖ ۚ وَ مَا جَعَلَ اَزۡوَاجَکُمُ الِّٰٓیۡٔ تُظٰہِرُوۡنَ مِنۡہُنَّ اُمَّہٰتِکُمۡ ۚ وَ مَا جَعَلَ اَدۡعِیَآءَکُمۡ اَبۡنَآءَکُمۡ ؕ ذٰلِکُمۡ قَوۡلُکُمۡ بِاَفۡوَاہِکُمۡ ؕ وَ اللّٰہُ یَقُوۡلُ الۡحَقَّ وَ ہُوَ یَہۡدِی السَّبِیۡلَ ﴿۴﴾}
[مَا جَعَلَ اللّٰهُ [نہیں بنایا اللہ نے] لِرَجُلٍ [کسی مرد کے لئے] مِّنْ قَلْبَيْنِ [کوئی بھی دو دل] فِيْ جَوْفِهٖ ۚ [اس کے اندرونی حصے (سینے) میں] وَمَا جَعَلَ [اور اس نے نہیں بنایا] اَزْوَاجَكُمُ الِّٰٓیۡٔ [تمہاری ان بیویوں کو] تُظٰهِرُوْنَ مِنْهُنَّ [تم لوگ ظہار کرتے ہو جن سے] اُمَّهٰتِكُمْ ۚ [تمہاری مائیں] وَمَا جَعَلَ [اور اس نے نہیں بنایا] اَدۡعِیَآءَکُمۡ [تمہاری منہ بولے بیٹوں کو] اَبۡنَآءَکُمۡ ؕ[تمہارے بیٹے] ذٰلِكُمْ [یہ] قَوْلُكُمْ [تم لوگوں کا کہنا ہے] بِاَفْوَاهِكُمْ ۭ [اپنے مونہوں سے] وَاللّٰهُ يَـقُوْلُ [اور اللہ کہتا ہے] الْحَـقَّ [حق (بات)] وَهُوَ يَهْدِي [اور وہ راہنمائی کرتا ہے] السَّبِيْلَ [راستے کی]۔