سورۃ القصص
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
{طٰسٓمّٓ ﴿۱﴾}
طٰسٓمّٓ
{تِلۡکَ اٰیٰتُ الۡکِتٰبِ الۡمُبِیۡنِ ﴿۲﴾}
[تِلْكَ [ یہ]اٰيٰتُ الْكِتٰبِ الْمُبِيْنِ [ واضح کتاب کی آیات ہیں"
{نَتۡلُوۡا عَلَیۡکَ مِنۡ نَّبَاِ مُوۡسٰی وَ فِرۡعَوۡنَ بِالۡحَقِّ لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳﴾}
[نَتْلُوْا عَلَيْكَ [ ہم سناتے ہیں آپ ﷺ کو] مِنْ نَّبَاِ مُوْسٰى وَفِرْعَوْنَ [ فرعون اور موسیٰ علیہ السلام کی خبر میں سے] بِالْحَقِّ [ حق کے ساتھ] لِقَوْمٍ [ ایسی قوم کے لئے جو] يُّؤْمِنُوْنَ [ ایمان لاتے ہیں]"
{اِنَّ فِرۡعَوۡنَ عَلَا فِی الۡاَرۡضِ وَ جَعَلَ اَہۡلَہَا شِیَعًا یَّسۡتَضۡعِفُ طَآئِفَۃً مِّنۡہُمۡ یُذَبِّحُ اَبۡنَآءَہُمۡ وَ یَسۡتَحۡیٖ نِسَآءَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ مِنَ الۡمُفۡسِدِیۡنَ ﴿۴﴾}
[اِنَّ فِرْعَوْنَ [ بیشک فرعون نے] عَلَا [ سرکشی کی] فِي الْاَرْضِ [ زمین میں] وَجَعَلَ [ اور اس نے بنایا] اَهْلَهَا [ اس کے لوگوں کو]شِيَعًا [ فرقہ (میں) يَّسْتَضْعِفُ [ وہ کمزور سمجھتا تھا] طَآئِفَۃً [ ایک گروہ کو] مِّنْهُمْ [ ان میں سے] يُذَ بِّحُ [ اس حال میں کہ وہ ذبح کرتا تھا] اَبۡنَآءَہُمۡ [ ان کے بیٹوں کو] وَيَسْتَحْيٖ [ اور زندہ رکھتا تھا] نِسَآءَہُمۡ [ ان کی عورتوں کو] اِنَّهٗ كَانَ[ بیشک وہ تھا] مِنَ الْمُفْسِدِيْنَ [ نظم بگاڑنے والوں میں سے]