اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{لَا یُؤۡمِنُوۡنَ بِہٖ حَتّٰی یَرَوُا الۡعَذَابَ الۡاَلِیۡمَ ﴿۲۰۱﴾ۙ} 

[لَا يُؤْمِنُوْنَ [ وہ لوگ ایمان نہیں لائیں گے] بِهٖ [ اس پر] حَتّٰى [ یہاں تک کہ] يَرَوُا [ وہ دیکھیں] الْعَذَابَ الْاَلِيْمَ [ دردناک عذاب کو]"

{فَیَاۡتِیَہُمۡ بَغۡتَۃً وَّ ہُمۡ لَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۲۰۲﴾ۙ} 

[فَيَاْتِيَهُمْ [ نتیجتاً وہ پہنچے گا ان کے پاس]بَغْتَةً [ اچانک] وَّهُمْ [ اس حال میں کہ وہ]لَا يَشْعُرُوْنَ [ شعور نہ رکھتے ہوں گے]"

{فَیَقُوۡلُوۡا ہَلۡ نَحۡنُ مُنۡظَرُوۡنَ ﴿۲۰۳﴾ؕ} 

[فَيَقُوْلُوْا [ نتیجتاً وہ کہیں گے] هَلْ نَحْنُ [ کیا ہم] مُنْظَرُوْنَ [ مہلت دئیے ہوئے ہوں گے]"

{اَفَبِعَذَابِنَا یَسۡتَعۡجِلُوۡنَ ﴿۲۰۴﴾} 

[اَفَبِعَذَابِنَا [ تو کیا ہمارے عذاب کی]يَسْتَعْجِلُوْنَ [ یہ لوگ جلدی مچاتے ہیں]"

{اَفَرَءَیۡتَ اِنۡ مَّتَّعۡنٰہُمۡ سِنِیۡنَ ﴿۲۰۵﴾ۙ} 

[اَفَرَءَيْتَ [ تو کیا آپ ﷺ نے گور کیا] اِنْ [ اگر] مَّتَّعْنٰهُمْ [ ہم فائدہ اٹھانے دیں ان کو] سِـنِيْنَ [ سالوں (تک)]"

{ثُمَّ جَآءَہُمۡ مَّا کَانُوۡا یُوۡعَدُوۡنَ ﴿۲۰۶﴾ۙ} 

[ثُمَّ جَآءَہُمۡ [ پھر آئے ان کے پاس] مَّا [ وہ جو] كَانُوْا يُوْعَدُوْنَ [ ان سے وعدہ کیا گیا تھا]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں