اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ لُوۡطٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۶۱﴾ۚ} 

[اِذْ قَالَ [ جب کہا] لَهُمْ [ ان سے]اَخُوْهُمْ [ ان کے بھائی] لُوْطٌ [ لوط علیہ السلام نے] اَلَا تَتَّقُوْنَ [ کیا تم لوگ تقوی اختیار نہیں کرو گے]"

{اِنِّیۡ لَکُمۡ رَسُوۡلٌ اَمِیۡنٌ ﴿۱۶۲﴾ۙ} 

[اِنِّىْ [ بیشک میں]لَكُمْ [ تمہارے لئے] رَسُوْلٌ اَمِيْنٌ [ ایک امانتدار رسول ہوں]"

{فَاتَّقُوا اللّٰہَ وَ اَطِیۡعُوۡنِ ﴿۱۶۳﴾ۚ} 

[فَاتَّــقُوا [ پس تقوی اختیار کرو] اللّٰهَ [ اللہ کا] وَاَطِيْعُوْنِ [ اور اطاعت کرو میری]"

{وَ مَاۤ اَسۡـَٔلُکُمۡ عَلَیۡہِ مِنۡ اَجۡرٍ ۚ اِنۡ اَجۡرِیَ اِلَّا عَلٰی رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۴﴾ؕ} 

[وَمَآ اَسۡـَٔلُکُمۡ [ اور میں نہیں مانگتا تم سے] عَلَيْهِ [ اس پر]مِنْ اَجْرٍ ۚ[ کوئی بھی اجرت]اِنْ اَجْرِيَ [ نہیں ہے میری اجرت] اِلَّا [ مگر] عَلٰي رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ [ تمام جہانوں کے رب پر]"

{اَتَاۡتُوۡنَ الذُّکۡرَانَ مِنَ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۶۵﴾ۙ} 

[اَتَاْتُوْنَ [ کیا تم لوگ آتے ہو] الذُّكْرَانَ [ مردوں کے پاس] مِنَ الْعٰلَمِيْنَ [ تمام جہانوں میں سے]"

{وَ تَذَرُوۡنَ مَا خَلَقَ لَکُمۡ رَبُّکُمۡ مِّنۡ اَزۡوَاجِکُمۡ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ عٰدُوۡنَ ﴿۱۶۶﴾} 

[وَتَذَرُوْنَ [ اور چھوڑتے ہو] مَا [ اس کو جو] خَلَقَ [ پیدا کیا] لَكُمْ [ تمہارے لئے]رَبُّكُمْ [ تمہارے رب نے] مِّنْ اَزْوَاجِكُمْ ۭ[ تمہاری بیویں میں سے] بَلْ اَنْتُمْ [ بلکہ تم لوگ] قَوْمٌ عٰدُوْنَ [ حد سے بڑھنے والی قوم ہو]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں