{وَ لَا صَدِیۡقٍ حَمِیۡمٍ ﴿۱۰۱﴾}
[وَلَا صَدِيْقٍ حَمِيْمٍ [ اور نہ کوئی گرمجوش دوست]"
{فَلَوۡ اَنَّ لَنَا کَرَّۃً فَنَکُوۡنَ مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۲﴾}
[فَلَوْ اَنَّ [ تو کاش کہ] لَنَا [ ہمارے لئے ہوتی] كَرَّةً [ ایک اور باری] فَنَكُوْنَ [ نتیجتاً ہم ہوتے] مِنَ الْمُؤْمِنِيْنَ [ ایمان لانے والوں میں سے]"
{اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیَۃً ؕ وَ مَا کَانَ اَکۡثَرُہُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۱۰۳﴾}
[اِنَّ فِيْ ذٰلِكَ [ بیشک اس میں ] لَاٰيَةً ۭ [ یقینا ایک نشانی ہے] وَمَا كَانَ [ اور نہیں تھے]اَكْثَرُهُمْ [ ان کے اکثر] مُّؤْمِنِيْنَ [ ایمان لانے والے]"
{وَ اِنَّ رَبَّکَ لَہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۰۴﴾٪}
[وَاِنَّ رَبَّكَ [ اور بیشک آپ ﷺ کا رب] لَهُوَ [ یقینا وہی] الْعَزِيْزُ [ بالادست ہے] الرَّحِيْمُ [ ہمیشہ رحم کرنے والا ہے]"
{کَذَّبَتۡ قَوۡمُ نُوۡحِۣ الۡمُرۡسَلِیۡنَ ﴿۱۰۵﴾ۚۖ}
[كَذَّبَتْ [ جھٹلایا] قَوْمُ نُوْحِۨ [ نوح علیہ السلام کی قوم نے] الْمُرْسَلِيْنَ [ بھیجے ہوؤں (یعنی رسولوں) کو]"
{اِذۡ قَالَ لَہُمۡ اَخُوۡہُمۡ نُوۡحٌ اَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۱۰۶﴾ۚ}
[اِذْ قَالَ [ جب کہا] لَهُمْ [ ان سے] اَخُوْهُمْ [ ان کے بھائی] نُوْحٌ [ نوح علیہ السلام نے] اَلَا تَتَّقُوْنَ [ کیا تم لوگ تقویٰ اختیار نہیں کرو گے]"