اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ قَالَ الَّذِیۡنَ لَا یَرۡجُوۡنَ لِقَآءَنَا لَوۡ لَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡنَا الۡمَلٰٓئِکَۃُ اَوۡ نَرٰی رَبَّنَا ؕ لَقَدِ اسۡتَکۡبَرُوۡا فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمۡ وَ عَتَوۡ عُتُوًّا کَبِیۡرًا ﴿۲۱﴾} 

[وَقَالَ [ اور کہا] الَّذِيْنَ [ ان لوگوں نے جو]لَا يَرْجُوْنَ [ امید نہیں رکھتے] لِقَآءَنَا [ ہم سے ملاقات کرنے کی] لَوْلَآ [ کیوں نہیں] اُنْزِلَ [ اتارے گئے] عَلَيْنَا [ ہم پر] الۡمَلٰٓئِکَۃُ [ فرشتے] اَوْ نَرٰي [ یا (کیوں نہیں) ہم دیکھتے] رَبَّنَا [اپنے رب کو] لَـقَدِ اسْتَكْبَرُوْا [ یقینا وہ بڑے بنے ہیں] فِيْٓ اَنْفُسِهِمْ [ اپنے جی (یعنی زعم) میں] وَعَتَوْ [ اور انہوں نے سرکشی کی] عُتُوًّا كَبِيْرًا [ ایک بڑی سرکشی]"

{یَوۡمَ یَرَوۡنَ الۡمَلٰٓئِکَۃَ لَا بُشۡرٰی یَوۡمَئِذٍ لِّلۡمُجۡرِمِیۡنَ وَ یَقُوۡلُوۡنَ حِجۡرًا مَّحۡجُوۡرًا ﴿۲۲﴾} 

[يَوْمَ [ جس دن]يَرَوْنَ [ وہ دیکھیں گے] الۡمَلٰٓئِکَۃَ[ فرشتوں کو] لَا بُشْرٰى [ کوئی خوشخبری نہیں ہوگی] يَوْمَىِٕذٍ [ اس دن] لِّلْمُجْرِمِيْنَ [ مجرموں کیلئے] وَيَقُوْلُوْنَ [ اور کہیں گے] حِجْـرًا مَّحْجُوْرًا [ کوئی مضبوط رکاوٹ (یعنی پناہ) ہو]"

{وَ قَدِمۡنَاۤ اِلٰی مَا عَمِلُوۡا مِنۡ عَمَلٍ فَجَعَلۡنٰہُ ہَبَآءً مَّنۡثُوۡرًا ﴿۲۳﴾} 

[وَقَدِمْنَآ [ اور ہم نے ارادہ کیا] اِلٰى مَا [ اس کی طرف جو] عَمِلُوْا [ انہوں نے عمل کئے] مِنْ عَمَلٍ [ کوئی بھی عمل] فَجَـعَلْنٰهُ [ تو ہم نے کردیا اس کو] ہَبَآءً مَّنْثُوْرًا [ ایک بکھیرا ہوا غبار]

ھـ ب و:(ن) ھبوا  آہستہ چلنا۔ غبار کا بلند ہونا

 ھباء: مٹی کے باریک ذرات جو فضا میں پھیلے ہوتی ہیں۔ غبار۔ زیر مطالعہ آیت۔23

ن ث ر:(ن ۔ ض) نثرا  کسی چیز کو بکھیرنا۔

 منشور: بکھیرا ہوا۔ زیر مطالعہ آیت۔23۔

 (افتعالانتثار کسی چیز کو بکھر جانا۔{وَاِذَا الْكَوَاكِبُ انْـتَثَرَتْ } (اور جب تارے بکھر جائیں گے)۔82/2۔"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں