{بَلۡ قَالُوۡا مِثۡلَ مَا قَالَ الۡاَوَّلُوۡنَ ﴿۸۱﴾}
[بَلْ (بلکہ) قَالُوْا (ان سب نے کہا) مِثْلَ (مثل) مَا (نہیں) قَالَ (کہا) الْاَوَّلُوْنَ (پہلے (لوگوں نے) )"
{قَالُوۡۤا ءَ اِذَا مِتۡنَا وَ کُنَّا تُرَابًا وَّ عِظَامًا ءَ اِنَّا لَمَبۡعُوۡثُوۡنَ ﴿۸۲﴾}
[قَالُوْٓا (ان سب نے کہا ) ءَاِذَا (کیا جب ) مِتْنَا (ہم مرجائیں گے ) وَكُنَّا ( اور ہم ہوجائیں گے) تُرَابًا (مٹی ) وَّعِظَامًا ( اور ہڈیاں) ءَ (کیا ) اِنَّا (بیشک ہم) لَمَبْعُوْثُوْنَ (ضرور سب اٹھائے جانے والے )"
{لَقَدۡ وُعِدۡنَا نَحۡنُ وَ اٰبَآؤُنَا ہٰذَا مِنۡ قَبۡلُ اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۸۳﴾}
[لَقَدْ (البتہ تحقیق) وُعِدْنَا (وعدہ دیے گئے ہم ) نَحْنُ (ہم) وَ (اور) اٰبَآؤُنَا ( ہمارے باپ دادا) ھٰذَا (یہ) مِنْ قَبْلُ (اس سے قبل) اِنْ ( اگر ) ھٰذَآ (اس کے ) اِلَّآ (مگر) اَسَاطِيْرُ (""یہ"" افسانے ہیں ) الْاَوَّلِيْنَ (پہلے لوگوں کے )"
{قُلۡ لِّمَنِ الۡاَرۡضُ وَ مَنۡ فِیۡہَاۤ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۴﴾}
[قُلْ (کہہ دیں) لِمَنِ (اس کیلیے ہے جو ) الْاَرْضُ (زمین) وَمَنْ (اور جو) فِيْهَآ (اس میں) اِنْ ( اگر ) كُنْتُمْ (ہو تم) تَعْلَمُوْنَ (تم سب جانتے ہو)"
{سَیَقُوۡلُوۡنَ لِلّٰہِ ؕ قُلۡ اَفَلَا تَذَکَّرُوۡنَ ﴿۸۵﴾}
[سَيَقُوْلُوْنَ (ضرور وہ سب کہیں گے ) لِلّٰهِ (اللہ کے لیے) قُلْ (آپ کہہ دیں) اَفَلَا (تو کیا نہیں) تَذَكَّرُوْنَ (سب نصیحت حاصل کرو )"
{قُلۡ مَنۡ رَّبُّ السَّمٰوٰتِ السَّبۡعِ وَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ ﴿۸۶﴾}
[قُلْ (آپ کہہ دیں) مَنْ ( کون ) رَبُّ (رب) السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ (ساتوں آسمانوں (کا) ) وَ (اور) رَبُّ (رب ) الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ (بہت بڑے عرش (کا) )"