اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{اُولٰٓئِکَ یُسٰرِعُوۡنَ فِی الۡخَیۡرٰتِ وَ ہُمۡ لَہَا سٰبِقُوۡنَ ﴿۶۱﴾} 

[ اُولٰٓئِکَ : وہی لوگ] [ يُسٰرِعُوْنَ : وہ سب جلدی کرتے ہیں ] [ فِي : میں] [ الْخَيْرٰتِ : بھلائی ""کے کاموں"" میں] [ وَهُمْ : اور وہ] [ لَهَا : اس کیلیے ] [ سٰبِقُوْنَ : سب سبقت کرنے والے ]"

{وَ لَا نُکَلِّفُ نَفۡسًا اِلَّا وُسۡعَہَا وَ لَدَیۡنَا کِتٰبٌ یَّنۡطِقُ بِالۡحَقِّ وَ ہُمۡ لَا یُظۡلَمُوۡنَ ﴿۶۲﴾} 

وَلَا : اور نہ] [ نُكَلِّفُ : ہم تکلیف دیتے ] [ نَفْسًا : کسی شخص کو] [ اِلَّا : مگر ] [ وُسْعَهَا : اس کی گنجائش کے مطابق ] [ وَ : اور] [ لَدَيْنَا : ہمارے پاس ] [ كِتٰبٌ : کتاب] [ يَّنْطِقُ : وہ بولتی ہے ] [ بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ] [ وَهُمْ : اور وہ] [ لَا : نہیں] [ يُظْلَمُوْنَ : سب ظلم کئے جائیں گے ]"

{بَلۡ قُلُوۡبُہُمۡ فِیۡ غَمۡرَۃٍ مِّنۡ ہٰذَا وَ لَہُمۡ اَعۡمَالٌ مِّنۡ دُوۡنِ ذٰلِکَ ہُمۡ لَہَا عٰمِلُوۡنَ ﴿۶۳﴾} 

بَلْ : بلکہ] [ قُلُوْبُهُمْ : ان کے دل] [ فِي غَمْرَةٍ : غفلت میں] [ مِّنْ : سے ] [ ھٰذَا : یہ] [ وَ : اور] [ لَهُمْ : ان کے لیے] [ اَعْمَالٌ : اعمال ] [ مِّنْ : سے ] [ دُوْنِ : سوا] [ ذٰلِكَ : وہ] [ هُمْ : وہ] [ لَهَا : اس کیلیے ] [ عٰمِلُوْنَ : سب کرنے والے ]"

{حَتّٰۤی اِذَاۤ اَخَذۡنَا مُتۡرَفِیۡہِمۡ بِالۡعَذَابِ اِذَا ہُمۡ یَجۡـَٔرُوۡنَ ﴿ؕ۶۴﴾} 

حَتّيٰٓ : یہاں تک کہ ] [ اِذَآ : جب (کہ)] [ اَخَذْنَا : ہم نے لیا] [ مُتْرَفِيْهِمْ : ان کے سب خوشحال لوگوں کو ] [ بِالْعَذَابِ : عذاب کے ساتھ ] [ اِذَا : جب] [ هُمْ : وہ] [ یَجۡـَٔرُوۡنَ : وہ سب چیخ و پکار کریں گے ]"

{لَا تَجۡـَٔرُوا الۡیَوۡمَ ۟ اِنَّکُمۡ مِّنَّا لَا تُنۡصَرُوۡنَ ﴿۶۵﴾} 

لَا : نہیں] [ تَجۡـَٔرُوا : تم سب چیخو چلاؤ ] [ الْيَوْمَ : آج ] [ اِنَّكُمْ : بیشک تم] [ مِّنَّا : ہم سے ] [ لَا : نہیں] [ تُنْصَرُوْنَ : تم سب مدد کیے جاؤ گے ]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں