اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{فَاَخَذَتۡہُمُ الصَّیۡحَۃُ بِالۡحَقِّ فَجَعَلۡنٰہُمۡ غُثَآءً ۚ فَبُعۡدًا لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ ﴿۴۱﴾} 

فَاَخَذَتْهُمُ : تو پکڑ لیا ان کو : الصَّيْحَةُ : چیخ ] [ بِالْحَقِّ : حق کے ساتھ] [ فَجَعَلْنٰهُمْ : تو ہم نے کر ڈالا انہیں ] [ غُثَآءً : کوڑا]  [ فَبُعْدًا : پس دوری ] [ لِّلْقَوْمِ الظّٰلِمِيْنَ : ظالم لوگوں کے لیے ]"

{ثُمَّ اَنۡشَاۡنَا مِنۡۢ بَعۡدِہِمۡ قُرُوۡنًا اٰخَرِیۡنَ ﴿ؕ۴۲﴾} 

ثُمَّ : پھر] [ اَنْشَاْنَا : ہم نے پیدا کیں ] [ مِنْۢ : سے] [ بَعْدِهِمْ : ان کے بعد ] [ قُرُوْنًا اٰخَرِيْنَ : دوسری سب امتیں ]"

{مَا تَسۡبِقُ مِنۡ اُمَّۃٍ اَجَلَہَا وَ مَا یَسۡتَاۡخِرُوۡنَ ﴿ؕ۴۳﴾} 

مَا : نہیں] [ تَسْبِقُ : آگے نکل سکتی ] [ مِّنْ : سے ] [ اُمَّةٍ : بہترین امت ] [ اَجَلَهَا : اپنے وقت ] [ وَمَا : اور نہ] [ يَسْتَاْخِرُوْنَ : وہ سب پیچھے رہ سکتے ہیں]"

{ثُمَّ اَرۡسَلۡنَا رُسُلَنَا تَتۡرَا ؕ کُلَّمَا جَآءَ اُمَّۃً رَّسُوۡلُہَا کَذَّبُوۡہُ فَاَتۡبَعۡنَا بَعۡضَہُمۡ بَعۡضًا وَّ جَعَلۡنٰہُمۡ اَحَادِیۡثَ ۚ فَبُعۡدًا لِّقَوۡمٍ لَّا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۴۴﴾} 

ثُمَّ : پھر] [ اَرْسَلْنَا : بھیجا ہم نے ] [ رُسُلَنَا : ہمارے رسول ] [ تَتْرَا : پے در پے ] [ كُلَّمَا : جب بھی] [ جَآءَ : آیا ہو] [ اُمَّةً : ایک گروہ ] [ رَّسُوْلُهَا : اس کا رسول ] [ كَذَّبُوْهُ : ان سب نے جھٹلایا اسے ] [ فَاَتْبَعْنَا : تو ہم نے پیچھے چلتا کیا ] [ بَعْضَهُمْ : انکے بعض کو ] [ بَعْضًا : بعض پر ] [ وَّجَعَلْنٰهُمْ : اور ہم نے بنا دیا انہیں ] [ اَحَادِيْثَ : قصے کہانیاں ] [ فَبُعْدًا : تو دوری] [ لِّقَوۡمٍ : اس قوم کے لیے ] [ لَا : نہیں] [ يُؤْمِنُوْنَ : وہ سب ایمان لاتے ہیں]"

{ثُمَّ اَرۡسَلۡنَا مُوۡسٰی وَ اَخَاہُ ہٰرُوۡنَ ۬ۙ بِاٰیٰتِنَا وَ سُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ ﴿ۙ۴۵﴾} 

ثُمَّ : پھر] [ اَرْسَلْنَا : بھیجا ہم نے ] [ مُوْسٰى : موسیٰ] [ وَاَخَاهُ : اور اس کے بھائی] [ هٰرُوْنَ : ہارون] [ بِاٰيٰتِنَا : ہماری آیات کو ] [ وَ : اور ] [ سُلْطٰنٍ مُّبِيْنٍ : واضح دلیل]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں