اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ وَ اَنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌۢ بَصِیۡرٌ ﴿۶۱﴾} 

[ذٰلِكَ [ یہ ] بِاَنَّ [ اس سبب سے کہ ] اللّٰهَ [ اللہ ] يُوْلِجُ [ داخل کرتا ہے ] الَّيْلَ [ رات کو ] فِي النَّهَارِ [ دن میں ] وَيُوْلِجُ [ اور داخل کرتا ہے ] النَّهَارَ [ دن کو ] فِي الَّيْلِ [ رات میں ] وَاَنَّ [ اور یہ کہ ] اللّٰهَ [ اللہ] سَمِيْعٌۢ [ سننے والا ہے [ بَصِيْرٌ[ دیکھنے والا ہے ]"

{ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡحَقُّ وَ اَنَّ مَا یَدۡعُوۡنَ مِنۡ دُوۡنِہٖ ہُوَ الۡبَاطِلُ وَ اَنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿۶۲﴾} 

[ذٰلِكَ [ یہ ] بِاَنَّ [ اس سبب سے کہ ] اللّٰهَ [ اللہ ] هُوَ الْحَقُّ [ ہی حق ہے ] وَاَنَّ [ اور یہ کہ ] مَا [ وہ جس کو ] يَدْعُوْنَ [ یہ لوگ پکارتے ہیں ] مِنْ دُوْنِهٖ [ اس کے علاوہ [ هُوَ الْبَاطِلُ [ وہ ہی باطل ہے ] وَاَنَّ [ اور یہ کہ ] اللّٰهَ [ اللہ ] هُوَ الْعَلِيُّ [ ہی بالا تر ہے ] الْكَبِيْرُ [ بڑا ہے ]"

{اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ اَنۡزَلَ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً ۫ فَتُصۡبِحُ الۡاَرۡضُ مُخۡضَرَّۃً ؕ اِنَّ اللّٰہَ لَطِیۡفٌ خَبِیۡرٌ ﴿ۚ۶۳﴾} 

[اَلَمْ تَرَ [ کیا تو نے دیکھا ہی نہیں ] اَنَّ [ کہ ] اللّٰهَ [ اللہ نے ] اَنْزَلَ [ اتارا ] مِنَ السَّمَآءِ [ آسمان سے ] مَآءً [ کچھ پانی] فَتُصْبِحُ [ تو ہوجاتی ہے ] الْاَرْضُ [ زمین ] مُخْضَرَّةً  [ سرسبز ہوجانے والی ] اِنَّ اللّٰهَ [ بیشک اللہ ] لَطِيْفٌ [ باریک بین ہے ] خَبِيْرٌ [ باخبر ہے ]"

{لَہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ مَا فِی الۡاَرۡضِ ؕ وَ اِنَّ اللّٰہَ لَہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿٪۶۴﴾} 

[لَهٗ [ اس کا ہی ہے ] مَا [ وہ جو ] فِي السَّمٰوٰتِ [ آسمانوں میں ہے ] وَمَا [ اور وہ جو ] فِي الْاَرْضِ [ زمین میں ہے ] وَاِنَّ اللّٰهَ [ اور بیشک اللہ ] لَهُوَ [ یقینا وہ ہی ہے ] الْغَنِيُّ [ بےنیاز ] الْحَمِيْدُ [ حمد کیا ہوا ]"

{اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ سَخَّرَ لَکُمۡ مَّا فِی الۡاَرۡضِ وَ الۡفُلۡکَ تَجۡرِیۡ فِی الۡبَحۡرِ بِاَمۡرِہٖ ؕ وَ یُمۡسِکُ السَّمَآءَ اَنۡ تَقَعَ عَلَی الۡاَرۡضِ اِلَّا بِاِذۡنِہٖ ؕ اِنَّ اللّٰہَ بِالنَّاسِ لَرَءُوۡفٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۶۵﴾} 

[اَلَمْ تَرَ [ کیا تو نے دیکھا ہی نہیں ] اَنَّ اللّٰهَ [ کہ اللہ نے ] سَخَّرَ [ مسخر کیا ] لَكُمْ [ تم لوگوں کے لئے ] مَّا [ اس کو جو ] فِي الْاَرْضِ [ زمین میں ہے ] وَالْفُلْكَ [ اور کشتی کو ] تَجْرِيْ [ وہ چلتی ہے ] فِي الْبَحْرِ [ سمندر میں ] بِاَمْرِهٖ  [ اس کے حکم سے] وَيُمْسِكُ [ اور وہ تھامتا ہے ] السَّمَآءَ [ آسمان کو ] اَنْ [ کہ (کہیں ) ] تَقَعَ [ وہ گرپڑے ] عَلَي الْاَرْضِ [ زمین پر ] اِلَّا [ مگر ] بِاِذْنِهٖ  [ اس کی اجازت سے [ اِنَّ اللّٰهَ[ بیشک اللہ ] بِالنَّاسِ [ لوگوں پر ] لَرَءُوْفٌ [ یقینا بےانتہا نرمی کرنے والا ہے]رَّحِيْمٌ [ ہرحال میں رحم کرنے والا ہے]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں