اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{فَاَکَلَا مِنۡہَا فَبَدَتۡ لَہُمَا سَوۡاٰتُہُمَا وَ طَفِقَا یَخۡصِفٰنِ عَلَیۡہِمَا مِنۡ وَّرَقِ الۡجَنَّۃِ ۫ وَ عَصٰۤی اٰدَمُ رَبَّہٗ فَغَوٰی ﴿۱۲۱﴾۪ۖ} 

[فَاَكَلَا: پھر کھایا ان دونوں نے] [مِنْهَا: اس (درخت) سے] [فَبَدَتْ: تو ظاہر ہوئیں] [لَهُمَا: ان دونوں کے لئے] [سَوْاٰتُهُمَا: ان دونوں کی ستریں] [وَطَفِقَا: اور وہ دونوں لگے] [يَخْصِفٰنِ: چپکانے] [عَلَيْهِمَا: اپنے اوپر] [مِنْ وَّرَقِ الْجَنَّةِ: باغ کے پتوں میں سے] [وَعَصٰٓى: اور کہنا نہ مانا] [اٰدَمُ: آدمؑ نے] [رَبَّهٗ: اپنے رب کا] [فَغَوٰى: تو وہ بھٹک گئے]"

{ثُمَّ اجۡتَبٰہُ رَبُّہٗ فَتَابَ عَلَیۡہِ وَ ہَدٰی ﴿۱۲۲﴾} 

[ثُمَّ: پھر] [اجْتَبٰىهُ: نوازا انؑ کو] [رَبُّهٗ: انؑ کے رب نے] [فَتَابَ عَلَيْهِ: تو اس نے توجہ کی انؑ پر] [وَهَدٰى: اور اس نے ہدایت دی]"

{قَالَ اہۡبِطَا مِنۡہَا جَمِیۡعًۢا بَعۡضُکُمۡ لِبَعۡضٍ عَدُوٌّ ۚ فَاِمَّا یَاۡتِیَنَّکُمۡ مِّنِّیۡ ہُدًی ۬ۙ فَمَنِ اتَّبَعَ ہُدَایَ فَلَا یَضِلُّ وَ لَا یَشۡقٰی ﴿۱۲۳﴾} 

[قَالَ: (اللہ نے) کہا] [اهْبِطَا: تم دونوں اترو] [مِنْهَا: اس (باغ) سے] [جَمِيْعًۢا: سب کے سب] [بَعْضُكُمْ: تم لوگوں کا کوئی] [لِبَعْضٍ: کسی کے لئے] [عَدُوٌّ: دشمن ہے] [فَاِمَّا : پھر اگر] [يَاْتِيَنَّكُمْ: پہنچے تم لوگوں کو] [مِّنِّيْ: مجھ سے] [هُدًى: کوئی ہدایت] [ فَمَنِ اتَّبَعَ: پھر جس نے پیروی کی] [هُدَايَ: میری ہدایت کی] [فَلَا يَضِلُّ: تو وہ گمراہ نہیں ہوگا] [وَلَا يَشْقٰي: اور نہ وہ نامراد ہو گا۔]"

{وَ مَنۡ اَعۡرَضَ عَنۡ ذِکۡرِیۡ فَاِنَّ لَہٗ مَعِیۡشَۃً ضَنۡکًا وَّ نَحۡشُرُہٗ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ اَعۡمٰی ﴿۱۲۴﴾} 

[وَمَنْ: اور جس نے] [اَعْرَضَ: اعراض کیا] [عَنْ ذِكْرِيْ: میری یاد سے] [فَاِنَّ : تو بیشک] [ لَهٗ: اس کے لئے ہے] [مَعِيْشَةً ضَنْكًا: ایک کمزور معیشت] [وَّنَحْشُرُهٗ: اور ہم اٹھائیں گے اس کو] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [اَعْمٰى: اندھا]

 [ض ن ک ](ک) ضَنَاکَۃً (ا) کمزور رائے یا کمزور عقل والا ہونا۔ (2) تنگ ہونا۔

ضَنْکٌ: کمزور۔ تنگ۔ زیر مطالعہ آیت۔124۔]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں