اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{خٰلِدِیۡنَ فِیۡہِ ؕ وَ سَآءَ لَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ حِمۡلًا ﴿۱۰۱﴾ۙ} 

[خٰلِدِيْنَ: ہمیشہ رہنے والے ہوتے ہوئے] [فِيْهِ: اس (بوجھ) میں] [وَسَآءَ : اور برا ہے] [لَهُمْ: ان کے لئے] [يَوْمَ الْقِيٰمَةِ: قیامت کے دن] [حِمْلًا: (وہ) بوجھ]"

{یَّوۡمَ یُنۡفَخُ فِی الصُّوۡرِ وَ نَحۡشُرُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ یَوۡمَئِذٍ زُرۡقًا ﴿۱۰۲﴾ۚۖ} 

[يَّوْمَ: جس دن] [يُنْفَخُ: پھونکا جائے گا] [فِي الصُّوْرِ: صور میں] [وَنَحْشُرُ: اور ہم اکٹھا کریں گے] [الْمُجْرِمِيْنَ: جرم کرنے والوں کو] [يَوْمَىِٕذٍ: اس دن] [زُرْقًا : نیلی آنکھوں والا ہوتے ہوئے]

[زَرَقًا: آنکھوں کا نیلا اور بےنور ہونا۔ اندھا ہونا۔) (اَزْرَقُ ، زُرْقٌ۔ افعل الوان عیوب کے وزن پر صفت ہے۔ نیلی آنکھوں والا۔ اندھا۔ زیر مطالعہ آیت۔102۔]"

{یَّتَخَافَتُوۡنَ بَیۡنَہُمۡ اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا عَشۡرًا ﴿۱۰۳﴾} 

[يَّتَخَافَتُوْنَ: وہ لوگ سرگوشی کریں گے] [بَيْنَهُمْ: آپس میں] [اِنۡ لَّبِثْتم: تم لوگ نہیں ٹھہرے] [اِلَّا: مگر] [عَشْرًا: دس (ساعتیں)]"

{نَحۡنُ اَعۡلَمُ بِمَا یَقُوۡلُوۡنَ اِذۡ یَقُوۡلُ اَمۡثَلُہُمۡ طَرِیۡقَۃً اِنۡ لَّبِثۡتُمۡ اِلَّا یَوۡمًا ﴿۱۰۴﴾٪} 

[نَحْنُ: ہم] [اَعْلَمُ: زیادہ جاننے والے ہیں] [بِمَا: اس کو جو] [يَقُوْلُوْنَ: وہ لوگ کہیں گے] [اِذْ يَقُوْلُ: جب کہے گا] [اَمْثَلُهُمْ: ان کا زیادہ افضل] [طَرِيْقَةً: بلحاظ طریقے کے] [اِنْ لَّبِثۡتُمۡ : تم لوگ نہیں ٹھہرے] [اِلَّا: مگر] [يَوْمًا: ایک دن]"

{وَ یَسۡـَٔلُوۡنَکَ عَنِ الۡجِبَالِ فَقُلۡ یَنۡسِفُہَا رَبِّیۡ نَسۡفًا ﴿۱۰۵﴾ۙ} 

[وَیَسۡـَٔلُوۡنَکَ : اور یہ پوچھتے ہیں آپؐ سے] [عَنِ الۡجِبَالِ : پہاڑوں کے بارے میں] [فَقُلْ: تو آپؐ کہہ دیجئے] [يَنْسِفُهَا: اکھاڑ پھینکے گا ان کو] [رَبِّیۡ : میرا رب] [نَسْفًا: جیسا اکھاڑنے کا حق ہے]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں