{کُلُوۡا مِنۡ طَیِّبٰتِ مَا رَزَقۡنٰکُمۡ وَ لَا تَطۡغَوۡا فِیۡہِ فَیَحِلَّ عَلَیۡکُمۡ غَضَبِیۡ ۚ وَ مَنۡ یَّحۡلِلۡ عَلَیۡہِ غَضَبِیۡ فَقَدۡ ہَوٰی ﴿۸۱﴾}
[كُلُوْا: تم لوگ کھائو] [مِنْ طَيِّبٰتِ مَا: ان چیزوں کے پاکیزہ سے جو] [رَزَقْنٰكُمْ: ہم نے عطا کیں تم کو] [وَلَا تَطْغَوْا: اور تم لوگ زیادتی مت کرنا] [فِيْهِ: اس میں] [فَيَحِلَّ: ورنہ اتر جائے گا] [عَلَيْكُمْ: تم لوگوں پر] [غَضَبِيْ: میرا غضب] [وَمَنْ: اور وہ] [يَّحْلِلْ: اترا] [عَلَيْهِ: جس پر] [غَضَبِيْ: میرا غضب] [فَقَدْ هَوٰى : تو وہ پستی میں گر پڑا]"
{وَ اِنِّیۡ لَغَفَّارٌ لِّمَنۡ تَابَ وَ اٰمَنَ وَ عَمِلَ صَالِحًا ثُمَّ اہۡتَدٰی ﴿۸۲﴾}
[وَاِنِّیۡ : اور بیشک میں] [لَغَفَّارٌ: یقینا بہت بخشنے والا ہوں] [لِمَنْ: اس کے لئے جو] [تَابَ: توبہ کرے] [وَاٰمَنَ: اور ایمان لائے] [وَعَمِلَ: اور عمل کرے] [صَالِحًا: نیک ] [ثُمَّ: پھر] [اهْتَدٰى: ہدایت (بھی) حاصل کرے]"
{وَ مَاۤ اَعۡجَلَکَ عَنۡ قَوۡمِکَ یٰمُوۡسٰی ﴿۸۳﴾}
[وَمَآ: اور کس چیز نے] [اَعْجَلَكَ: جلدی میں ڈالا آپؑ کو] [عَنْ قَوْمِكَ: آپؑ کی قوم سے] [یٰمُوۡسٰی : اے موسٰیؑ]"
{قَالَ ہُمۡ اُولَآءِ عَلٰۤی اَثَرِیۡ وَ عَجِلۡتُ اِلَیۡکَ رَبِّ لِتَرۡضٰی ﴿۸۴﴾}
[قَالَ: انھوںؑ نے کہا] [هُمْ: وہ لوگ] [اُولَآءِ : یہ ہیں] [عَلٰٓي اَثَرِيْ: میرے نقش قدم پر (میرے پیچھے پیچھے)] [وَعَجِلْتُ: اور میں نے جلدی کی] [اِلَيْكَ: تیری طرف] [رَبِّ : اے میرے رب] [لِتَرْضٰى : تاکہ تو راضی ہو]"
{قَالَ فَاِنَّا قَدۡ فَتَنَّا قَوۡمَکَ مِنۡۢ بَعۡدِکَ وَ اَضَلَّہُمُ السَّامِرِیُّ ﴿۸۵﴾}
[قَالَ: (اللہ نے) کہا] [فَاِنَّا : تو بیشک] [قَدْ فَتَنَّا : ہم نے آزمائش میں ڈالا ہے] [قَوْمَكَ: آپؑ کی قوم کو] [مِنْۢ بَعْدِكَ : آپؑ کے بعد سے] [وَاَضَلَّـهُمُ: اور گمراہ کیا ان کو] [السَّامِرِيُّ: سامری نے]"