{جَنّٰتِ عَدۡنِۣ الَّتِیۡ وَعَدَ الرَّحۡمٰنُ عِبَادَہٗ بِالۡغَیۡبِ ؕ اِنَّہٗ کَانَ وَعۡدُہٗ مَاۡتِیًّا ﴿۶۱﴾}
[جَنّٰتِ عَدْنِۨ : عدن کے باغات] [الَّتِيْ: جن کا] [وَعَدَ: وعدہ کیا] [الرَّحْمٰنُ: رحمن نے] [عِبَادَهٗ: اپنے بندوں سے] [بِالْغَيْبِ: غیب میں] [اِنَّہٗ : حقیقت یہ ہے کہ] [کَانَ : ہے] [وَعْدُهٗ: اس کا وعدہ] [مَاۡتِیًّا : پورا کیا ہوا]"
{لَا یَسۡمَعُوۡنَ فِیۡہَا لَغۡوًا اِلَّا سَلٰمًا ؕ وَ لَہُمۡ رِزۡقُہُمۡ فِیۡہَا بُکۡرَۃً وَّ عَشِیًّا ﴿۶۲﴾}
[لَا يَسْمَعُوْنَ: وہ نہیں سنیں گے] [فِيْهَا: اس میں ] [لَغْوًا: کوئی بیہودہ بات] [اِلَّا: مگر] [سَلٰمًا: سلام] [وَلَهُمْ: اور ان کے لئے] [رِزْقُـهُمْ: ان کی روزی ہے] [فِيْهَا: اس میں] [بُكْرَةً: صبح کے وقت] [وَّعَشِيًّا: اور شام کے وقت]"
{تِلۡکَ الۡجَنَّۃُ الَّتِیۡ نُوۡرِثُ مِنۡ عِبَادِنَا مَنۡ کَانَ تَقِیًّا ﴿۶۳﴾}
[تِلْكَ الۡجَنَّۃُالَّتِيْ : یہ وہ جنت ہے جس کا] [نُوْرِثُ: ہم وارث بنائیں گے] [مِنْ عِبَادِنَا: اپنے بندوں میں سے] [مَنْ: اس کو جو] [کَانَ : تھا] [تَقِيًّا: پرہیزگار]"
{وَ مَا نَتَنَزَّلُ اِلَّا بِاَمۡرِ رَبِّکَ ۚ لَہٗ مَا بَیۡنَ اَیۡدِیۡنَا وَ مَا خَلۡفَنَا وَ مَا بَیۡنَ ذٰلِکَ ۚ وَ مَا کَانَ رَبُّکَ نَسِیًّا ﴿ۚ۶۴﴾}
[وَمَا نَتَنَزَّلُ: اور ہم نہیں اترتے] [اِلَّا: مگر] [بِاَمْرِ رَبِّکَ : آپؐ کے رب کے حکم سے] [لَهٗ: اس کا ہی ہے] [مَا: وہ جو] [بَيْنَ اَیۡدِیۡنَا : ہمارے سامنے ہے] [وَمَا: اور وہ جو] [خَلْفَنَا: ہمارے پیچھے ہے] [وَمَا: اور وہ جو ] [بَيْنَ ذٰلِكَ: اس کے درمیان ہے] [وَمَا کَانَ : اور نہیں ہے] [رَبُّكَ: آپؐ کا رب] [نَسِـيًّا: بھولنے والا]"
{رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا بَیۡنَہُمَا فَاعۡبُدۡہُ وَ اصۡطَبِرۡ لِعِبَادَتِہٖ ؕ ہَلۡ تَعۡلَمُ لَہٗ سَمِیًّا ﴿٪۶۵﴾}
[رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ: زمین اور آسمانوں کا رب ہے] [وَمَا: اور اس کا جو] [بَيْنَهُمَا: ان دونوں کے درمیان ہے] [فَاعْبُدْهُ: پس آپؐ بندگی کریں اس کی] [وَاصْطَبِرْ: اور آپؐ ڈٹے رہیں] [لِعِبَادَتِهٖ: اس کی بندگی کے لئے] [هَلْ: کیا] [تَعْلَمُ: آپؐ جانتے ہیں] [لَهٗ: اس کے] [سَمِيًّا: کسی ہم نام کو]