اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ اذۡکُرۡ فِی الۡکِتٰبِ اِبۡرٰہِیۡمَ ۬ؕ اِنَّہٗ کَانَ صِدِّیۡقًا نَّبِیًّا ﴿۴۱﴾} 

[وَاذْكُرْ: اور یاد کرو] [فِي الْكِتٰبِ: اس کتاب میں] [اِبْرٰهِيْمَ: ابراہیمؑ کو] [اِنَّہٗ : بیشک وہ] [کَانَ : تھے] [صِدِّيْقًا: ایک انتہائی سچے] [نَّبِيًّا: (اور) ایک نبی]"

{اِذۡ قَالَ لِاَبِیۡہِ یٰۤاَبَتِ لِمَ تَعۡبُدُ مَا لَا یَسۡمَعُ وَ لَا یُبۡصِرُ وَ لَا یُغۡنِیۡ عَنۡکَ شَیۡئًا ﴿۴۲﴾} 

[اِذْ: جب] [قَالَ: انھوںؑ نے کہا] [لِاَبِيْهِ: اپنے والد سے] [يٰٓاَبَتِ: اے میرے والد] [لِمَ تَعْبُدُ: آپ کیوں بندگی کرتے ہیں] [مَا: اس کی جو] [لَا يَسْمَعُ: نہیں سنتا] [وَلَا يُبْصِرُ: اور نہیں دیکھتا] [وَلَا يُغْنِيْ: اور کام نہیں آتا] [عَنْكَ: آپ کے] [شَیۡئًا : کچھ بھی]"

{یٰۤاَبَتِ اِنِّیۡ قَدۡ جَآءَنِیۡ مِنَ الۡعِلۡمِ مَا لَمۡ یَاۡتِکَ فَاتَّبِعۡنِیۡۤ اَہۡدِکَ صِرَاطًا سَوِیًّا ﴿۴۳﴾} 

[يٰٓاَبَتِ: اے میرے والد] [اِنِّیۡ : بیشک] [قَدْ جَآءَنِیۡ : آ چکا ہے میرے پاس] [مِنَ الْعِلْمِ: علم میں سے] [مَا: وہ جو] [لَمْ يَاْتِكَ: نہیں پہنچا آپ تک] [فَاتَّبِعْنِيْٓ: پس آپ پیروی کریں میری] [اَهْدِكَ: تو میں ہدایت دوں گا ] [صِرَاطًا سَوِيًّا: آپ کو ایک ہموار راستے کی]"

{یٰۤاَبَتِ لَا تَعۡبُدِ الشَّیۡطٰنَ ؕ اِنَّ الشَّیۡطٰنَ کَانَ لِلرَّحۡمٰنِ عَصِیًّا ﴿۴۴﴾} 

[يٰٓاَبَتِ: اے میرے والد ] [لَا تَعْبُدِ: آپ بندگی مت کریں] [الشَّيْطٰنَ: شیطان کی] [اِنَّ : بیشک] [الشَّيْطٰنَ: شیطان] [کَانَ : ہے] [لِلرَّحْمٰنِ: رحمان کا] [عَصِيًّا: نافرمان]"

{یٰۤاَبَتِ اِنِّیۡۤ اَخَافُ اَنۡ یَّمَسَّکَ عَذَابٌ مِّنَ الرَّحۡمٰنِ فَتَکُوۡنَ لِلشَّیۡطٰنِ وَلِیًّا ﴿۴۵﴾} 

[يٰٓاَبَتِ: اے میرے والد] [اِنِّیۡۤ : بیشک] [اَخَافُ: میں ڈرتا ہوں] [اَنۡ : کہ] [يَّمَسَّكَ: چھولے آپ کو] [عَذَابٌ: کوئی عذاب] [مِّنَ الرَّحْمٰنِ: رحمن (کی طرف) سے] [فَتَكُوْنَ: نتیجۃً آپ ہو جائیں] [لِلشَّيْطٰنِ: شیطان کے] [وَلِيًّا: ایک کارندے]"

 

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں