اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ الَّذِیۡنَ یَصِلُوۡنَ مَاۤ اَمَرَ اللّٰہُ بِہٖۤ اَنۡ یُّوۡصَلَ وَ یَخۡشَوۡنَ رَبَّہُمۡ وَ یَخَافُوۡنَ سُوۡٓءَ الۡحِسَابِ ﴿ؕ۲۱﴾} 

[وَالَّذِينَ: اور جو لوگ] [ يَصِلُوْنَ: ملاتے ہیں ] [ مَآ : اس کو] [اَمَرَ: حکم دیا] [ اللّٰهُ: اللہ نے ] [ بِهٖٓ : جس کا] [اَنْ: کہ] [ يُّوْصَلَ: وہ ملایا جائے] [ وَيَخْشَوْنَ: اور مرعوب ہوتے ہیں] [ رَبَّهُمْ: اپنے رب سے] [ وَيَخَافُوْنَ: اور اندیشہ رکھتے ہیں] [ سُوۡٓءَ الْحِسَابِ: برے حساب کا]"

{وَ الَّذِیۡنَ صَبَرُوا ابۡتِغَآءَ وَجۡہِ رَبِّہِمۡ وَ اَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَ اَنۡفَقُوۡا مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ سِرًّا وَّ عَلَانِیَۃً وَّ یَدۡرَءُوۡنَ بِالۡحَسَنَۃِ السَّیِّئَۃَ اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ۙ۲۲﴾} 

[وَ الَّذِیۡنَ: اور جو لوگ] [ صَبَرُوا: ثابت قدم رہے] [ ابۡتِغَآءَ وَجْهِ رَبِهِمْ : اپنے رب کی توجہ کی جستجو میں] [ وَاَقَامُوا: اور انھوں نے قائم کی] [ الصَّلٰوةَ: نماز] [ وَاَنۡفَقُوۡا : اور انھوں نے خرچ کیا] [ مِمَّا : اس میں سے جو] [ رَزَقْنٰهُمْ: ہم نے عطا کیا ان کو] [ سِرًّا: چھپاتے ہوئے] [ وَّعَلَانيَةً: اور اعلانیہ] [ وَّيَدْرَءُوْنَ: اور ہٹاتے ہیں] [ بِالْحَسَنَةِ: بھلائی سے] [ السَّيِّئَةَ: برائی کو] [ اُولٰٓئِکَ : وہ لوگ ہیں] [ لَهُمْ : جن کے لئے ہے] [عُقْبَى الدَّارِ: اس (آخری) گُم گھر کا انجام]"

{جَنّٰتُ عَدۡنٍ یَّدۡخُلُوۡنَہَا وَ مَنۡ صَلَحَ مِنۡ اٰبَآئِہِمۡ وَ اَزۡوَاجِہِمۡ وَ ذُرِّیّٰتِہِمۡ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ یَدۡخُلُوۡنَ عَلَیۡہِمۡ مِّنۡ کُلِّ بَابٍ ﴿ۚ۲۳﴾}  

[جَنّٰتُ عَدْنٍ: عدن کے باغات ہیں] [ يَّدْخُلُوْنَهَا: وہ لوگ داخل ہوں گے ان میں] [ وَمَنْ : اور وہ (بھی) جو] [صَلَحَ : نیک ہوا] [مِنْ اٰبَآئِہِمۡ : ان کے آبائو اجداد میں سے] [ وَاَزْوَاجِهِمْ: اور ان کے جوڑوں میں سے] [وَ ذُرِّیّٰتِہِمۡ: اور ان کی اولادوں میں سے] [ وَ الۡمَلٰٓئِکَۃُ: اور فرشتے] [ يَدْخُلُوْنَ: داخل ہوں گے] [ عَلَيْهِمْ: ان پر] [مِّنْ کُلِّ بَابٍ : ہر دروازے سے]"

{سَلٰمٌ عَلَیۡکُمۡ بِمَا صَبَرۡتُمۡ فَنِعۡمَ عُقۡبَی الدَّارِ ﴿ؕ۲۴﴾} 

[سَلٰمٌ: (وہ کہیں گے) سلامتی ہو] [عَلَيْكُمْ: تم لوگوں پر] [بِمَا: بسبب اس کے جو] [صَبَرۡتُمۡ : تم لوگ ثابت قدم رہے] [ فَنِعْمَ: تو کتنا اچھا ہے] [عُقْبَى الدَّارِ: اس (آخری) گھر کا انجام]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں