اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ اِلٰی ثَمُوۡدَ اَخَاہُمۡ صٰلِحًا ۘ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ ہُوَ اَنۡشَاَکُمۡ مِّنَ الۡاَرۡضِ وَ اسۡتَعۡمَرَکُمۡ فِیۡہَا فَاسۡتَغۡفِرُوۡہُ ثُمَّ تُوۡبُوۡۤا اِلَیۡہِ ؕ اِنَّ رَبِّیۡ قَرِیۡبٌ مُّجِیۡبٌ ﴿۶۱﴾} 

[وَاِلٰي ثَمُوْدَ: اور (بیشک ہم بھیج چکے ہیں) ثمود کی طرف] [اَخَاهُمْ: ان کے بھائی] [ صٰلِحًا: صالح ؑ کو] [قَالَ: انھوںؑ نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [اعْبُدُوا: تم لوگ بندگی کرو] [اللّٰهَ : اللہ کی] [مَا لَكُمْ : تمھارے لئے نہیں ہے] [مِّنْ اِلٰهٍ: کوئی بھی الٰہ] [غَيْرُهٗ: اس کے علاوہ] [هُوَ: اس نے] [اَنۡشَاَکُمۡ : اٹھایا تم کو] [مِّنَ الْاَرْضِ : زمین میں سے] [وَاسْتَعْمَرَكُمْ: اور بسایا تم کو] [فِيْهَا: اس میں] [فَاسْتَغْفِرُوْهُ: پس تم لوگ مغفرت مانگو اس سے] [ ثُمَّ : پھر] [تُوْبُوْٓا: تم لوگ پلٹو] [اِلَيْهِۭ: اس کی طرف] [اِنَّ : بیشک] [رَبِيْ: میرا رب] [قَرِيْبٌ: قریب ہے] [مُّجِيْبٌ: قبول کرنے والا ہے]"

{قَالُوۡا یٰصٰلِحُ قَدۡ کُنۡتَ فِیۡنَا مَرۡجُوًّا قَبۡلَ ہٰذَاۤ اَتَنۡہٰنَاۤ اَنۡ نَّعۡبُدَ مَا یَعۡبُدُ اٰبَآؤُنَا وَ اِنَّنَا لَفِیۡ شَکٍّ مِّمَّا تَدۡعُوۡنَاۤ اِلَیۡہِ مُرِیۡبٍ ﴿۶۲﴾} 

[قَالُوْا: ان لوگوں نے کہا] [يٰصٰلِحُ : اے صالح ] [قَدْ كُنْتَ: تو رہا ہے] [فِيْنَا: ہم میں] [مَرْجوا: امیدیں وابستہ کیا ہوا] [قَبْلَ ھٰذَآ: اس سے پہلے] [اَتَنۡہٰنَاۤ : کیا تو منع کرتا ہے ہم کو (اس سے)] [اَنۡ : کہ] [نَّعْبُدَ: ہم بندگی کریں] [مَا: اس کی جس کی] [يَعْبُدُ: بندگی کرتے رہے] [اٰبَآؤُنَا : ہمارے آباء و اجداد] [اِنَّنَا : اور بیشک ہم] [لَفِيْ شَكٍّ: یقینا ایک شک میں ہیں] [مِّمَا: اس سے] [تَدْعُوْنَآ: تو بلاتا ہے ہم کو] [اِلَيْهِ: جس کی طرف] [مُرِيْبٍ: جو الجھا دینے والا ہے]"

{قَالَ یٰقَوۡمِ اَرَءَیۡتُمۡ اِنۡ کُنۡتُ عَلٰی بَیِّنَۃٍ مِّنۡ رَّبِّیۡ وَ اٰتٰىنِیۡ مِنۡہُ رَحۡمَۃً فَمَنۡ یَّنۡصُرُنِیۡ مِنَ اللّٰہِ اِنۡ عَصَیۡتُہٗ ۟ فَمَا تَزِیۡدُوۡنَنِیۡ غَیۡرَ تَخۡسِیۡرٍ ﴿۶۳﴾} 

[قَالَ: انھوںؑ نے کہا] [يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [اَ : کیا] [رَءَيْتم: تم نے غور کیا (کہ)] [اِنۡ : اگر] [ كُنْتُ: میں ہوں] [عَلٰي بَيِّنَةٍ: ایک واضح (دلیل) پر] [مِّنْ رَّبِيْ : اپنے رب (کی طرف) سے] [وَاٰتٰىنِيْ: اور اس نے دی ہو مجھ کو] [مِنْهُ: اپنے (پاس) سے] [رَحْمَةً: ایک رحمت] [فَمَنْ: تو کون] [يَّنْصُرُنِيْ: مدد کرے گا میری] [مِنَ اللّٰهِ: اللہ سے (بچنے میں)] [اِنۡ : اگر] [عَصَيْتُهٗ: میں نافرمانی کروں اس کی] [فَمَا تَزِيْدُوْنَنِيْ: پس تم لوگ نہیں بڑھاتے ہو مجھ کو] [غَيْرَ تَخْسِيْرٍ: (مگر) خسارہ دینے کے علاوہ]"

{وَ یٰقَوۡمِ ہٰذِہٖ نَاقَۃُ اللّٰہِ لَکُمۡ اٰیَۃً فَذَرُوۡہَا تَاۡکُلۡ فِیۡۤ اَرۡضِ اللّٰہِ وَ لَا تَمَسُّوۡہَا بِسُوۡٓءٍ فَیَاۡخُذَکُمۡ عَذَابٌ قَرِیۡبٌ ﴿۶۴﴾} 

[وَيٰقَوْمِ: اور اے میری قوم] [هٰذِهٖ: یہ] [نَاقَۃُ اللّٰهِ: اللہ کی اوٹنی ہے] [لَكُمْ : تمھارے لئے] [اٰیَۃً : ایک نشانی ہوتے ہوئے] [فَذَرُوْهَا: تو تم لوگ چھوڑو اس کو] [تَاْكُلْ: (کہ) وہ کھائے] [فِيْٓ اَرْضِ اللّٰهِ : اللہ کی زمین میں] [وَلَا تمسُّوْهَا: اور تم لوگ مت چھونا اس کو] [بِسُوۡٓءٍ : کسی برائی سے] [فَيَاْخُذَكُمْ: ورنہ پکڑے گا تم کو] [عَذَابٌ قَرِيْبٌ: ایک قریبی عذاب]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں