اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{اِنۡفِرُوۡا خِفَافًا وَّ ثِقَالًا وَّ جَاہِدُوۡا بِاَمۡوَالِکُمۡ وَ اَنۡفُسِکُمۡ فِیۡ سَبِیۡلِ اللّٰہِ ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۴۱﴾} 

[اِنْفِرُوْا [ تم لوگ نکلو ]خِفَافًا [ ہلکے ہوتے ہوئے ]وَّثِــقَالًا [ اور بوجھل ہوتے ہوئے]وَّجَاهِدُوْا [ اور جدوجہد کرو]بِاَمْوَالِكُمْ [ اپنے مالوں سے ]وَاَنْفُسِكُمْ [ اور اپنی جانوں سے ]فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ [ اللہ کی راہ میں ]ذٰلِكُمْ [ یہ ]خَيْرٌ [ بہتر ہے]لَّكُمْ [ تمہارے لیے ]اِنْ [ اگر ]كُنْتُمْ [ اور بوجھل ہوتے ہوئے ]تَعْلَمُوْنَ [ جانتے ہو]"

{لَوۡ کَانَ عَرَضًا قَرِیۡبًا وَّ سَفَرًا قَاصِدًا لَّاتَّبَعُوۡکَ وَ لٰکِنۡۢ بَعُدَتۡ عَلَیۡہِمُ الشُّقَّۃُ ؕ وَ سَیَحۡلِفُوۡنَ بِاللّٰہِ لَوِ اسۡتَطَعۡنَا لَخَرَجۡنَا مَعَکُمۡ ۚ یُہۡلِکُوۡنَ اَنۡفُسَہُمۡ ۚ وَ اللّٰہُ یَعۡلَمُ اِنَّہُمۡ لَکٰذِبُوۡنَ ﴿٪۴۲﴾} 

[لَوْ [ اگر ]كَانَ [ وہ ہوتا ]عَرَضًا قَرِيْبًا [ کوئی قریبی سامان ]وَّسَفَرًا قَاصِدًا [ اور کوئی درمیانی سفر]لَّاتَّبَعُوْكَ [ تو وہ ضرور پیروی کرتے آپ کی ]وَلٰكِنْۢ [ اور لیکن ]بَعُدَتْ [ دور ہوا ]عَلَيْهِمُ [ ان پر] الشُّقَّةُ [ مشکل سفر ]وَسَيَحْلِفُوْنَ [ اور وہ لوگ قسم کھائیں گے ]بِاللّٰهِ [ اللہ کی ]لَوِ [ اگر] اسْـتَـطَعْنَا [ ہمیں استطاعت ہوتی ]لَخَرَجْنَا [ تو ہم ضرور نکلتے ]مَعَكُمْ  [ تم لوگوں کے ساتھ] يُهْلِكُوْنَ [ وہ لوگ ہلاکت میں ڈالتے ہیں ]اَنْفُسَهُمْ  [ اپنی جانوں کو ]وَاللّٰهُ [ اور اللہ ]يَعْلَمُ [ جانتا ہے ]اِنَّهُمْ [ کہ بیشک وہ لوگ ]لَكٰذِبُوْنَ [ یقینا جھوٹے ہیں ]"

{عَفَا اللّٰہُ عَنۡکَ ۚ لِمَ اَذِنۡتَ لَہُمۡ حَتّٰی یَتَبَیَّنَ لَکَ الَّذِیۡنَ صَدَقُوۡا وَ تَعۡلَمَ الۡکٰذِبِیۡنَ ﴿۴۳﴾} 

[عَفَا [ درگزر کیا ] اللّٰهُ [ اللہ نے ]عَنْكَ ۚ [ آپ سے ]لِمَ [ کیوں ]اَذِنْتَ [ آپ نے اجازت دی ]لَهُمْ [ انھیں ]حَتّٰي [ یہاں تک کہ ]يَتَبَيَّنَ [ واضح ہوجاتے ]لَكَ [ آپ کے لیے] الَّذِيْنَ [ وہ لوگ جنھوں نے ]صَدَقُوْا [ سچ کہا ]وَتَعْلَمَ [ اور آپ جان لیتے ] الْكٰذِبِيْنَ [ جھوٹوں کو ]"

{لَا یَسۡتَاۡذِنُکَ الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ الۡیَوۡمِ الۡاٰخِرِ اَنۡ یُّجَاہِدُوۡا بِاَمۡوَالِہِمۡ وَ اَنۡفُسِہِمۡ ؕ وَ اللّٰہُ عَلِیۡمٌۢ بِالۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۴۴﴾} 

[لَا يَسْتَاْذِنُكَ [ اجازت نہیں مانگتے آپ سے ] الَّذِيْنَ [ وہ لوگ جو ]يُؤْمِنُوْنَ [ ایمان لاتے ہیں ]بِاللّٰهِ [ اللہ پر ]وَالْيَوْمِ الْاٰخِرِ [ اور آخری دن پر ]اَنْ [ کہ ] يُّجَاهِدُوْا [ کہ وہ جہاد (نہ) کریں ]بِاَمْوَالِهِمْ [ اپنے مالوں سے ]وَاَنْفُسِهِمْ ۭ [ اور اپنی جانوں سے ]وَاللّٰهُ [ اور اللہ ]عَلِيْمٌۢ [ جاننے والا ]بِالْمُتَّقِيْنَ [ تقوی کرنے والوں کو ]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں