اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{یُبَشِّرُہُمۡ رَبُّہُمۡ بِرَحۡمَۃٍ مِّنۡہُ وَ رِضۡوَانٍ وَّ جَنّٰتٍ لَّہُمۡ فِیۡہَا نَعِیۡمٌ مُّقِیۡمٌ ﴿ۙ۲۱﴾} 

[يُبَشِّرُهُمْ [خوشخبری دیتا ہے ان کو ]رَبُّهُمْ [ ان کا رب ]بِرَحْمَةٍ [ رحمت کی ] مِّنْهُ [ اپنے پاس سے ]وَرِضْوَانٍ [ اور رضا مندی کی ]وَّجَنّٰتٍ : اور باغات کی ]لَّهُمْ [ ان کے لیے ]فِيْهَا [ ان میں ]نَعِيْمٌ مُّقِيْمٌ [ قائم رہنے والی خوشحالی ہے ]

 (آیت ۔ 21) برحمۃ کی با پر عطف ہونے کی وجہ رضوان اور جنت حالت جر میں آئے ہیں ۔"

{خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَاۤ اَبَدًا ؕ اِنَّ اللّٰہَ عِنۡدَہٗۤ اَجۡرٌ عَظِیۡمٌ ﴿۲۲﴾} 

[خٰلِدِيْنَ [ ایک حالت میں رہنے والے ہیں ]فِيْهَآ [ ان میں ]اَبَدًا  [ ہمیشہ ہمیش ]اِنَّ اللّٰهَ [ بیشک اللہ ]عِنْدَهٗٓ [ اس کے پاس ہی ]اَجْرٌ عَظِيْمٌ [ عظیم اجر ہے ]"

{یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَتَّخِذُوۡۤا اٰبَآءَکُمۡ وَ اِخۡوَانَکُمۡ اَوۡلِیَآءَ اِنِ اسۡتَحَبُّوا الۡکُفۡرَ عَلَی الۡاِیۡمَانِ ؕ وَ مَنۡ یَّتَوَلَّہُمۡ مِّنۡکُمۡ فَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۳﴾} 

[يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ [ اے لوگو! جو ]اٰمَنُوْا [ ایمان لائے ]لَا تَتَّخِذُوْٓا [ تم لوگ مت بناؤ] اٰبَآءَکُمۡ [ اپنے آباواجداد کو ]وَاِخْوَانَكُمْ [ اور اپنے بھائیوں کو ]اَوۡلِیَآءَ [ کار ساز ] اِنِ [ اگر] اسْتَحَبُّوا [ وہ لوگ ترجیح دیں ] الْكُفْرَ [ کفر کو ]عَلَي الْاِيْمَانِ  [ ایمان پر]وَمَنْ [ اور جو]يَّتَوَلَّهُمْ [ دوستی کرے گا ان سے ]مِّنْكُمْ [ تم میں سے] فَاُولٰٓئِکَ [ تو وہ لوگ ]هُمُ الظّٰلِمُوْنَ: ہی ظلم کرنے والے ہیں ]"

{قُلۡ اِنۡ کَانَ اٰبَآؤُکُمۡ وَ اَبۡنَآؤُکُمۡ وَ اِخۡوَانُکُمۡ وَ اَزۡوَاجُکُمۡ وَ عَشِیۡرَتُکُمۡ وَ اَمۡوَالُۨ اقۡتَرَفۡتُمُوۡہَا وَ تِجَارَۃٌ تَخۡشَوۡنَ کَسَادَہَا وَ مَسٰکِنُ تَرۡضَوۡنَہَاۤ اَحَبَّ اِلَیۡکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ وَ رَسُوۡلِہٖ وَ جِہَادٍ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ فَتَرَبَّصُوۡا حَتّٰی یَاۡتِیَ اللّٰہُ بِاَمۡرِہٖ ؕ وَ اللّٰہُ لَا یَہۡدِی الۡقَوۡمَ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿٪۲۴﴾} 

[قُلْ [ آپ کہہ دیجیے ]اِنْ [ اگر ]كَانَ [ ہیں ]اٰبَآؤُکُمۡ [ تمہارے آباواجداد ] وَاَبۡنَآؤُکُمۡ  [ اور تمہارے بیٹے ]وَاِخْوَانُكُمْ [ اور تمہارے بھائی ]وَاَزْوَاجُكُمْ [ اور تمہاری بیویاں ]وَعَشِيْرَتُكُمْ [ اور تمہارے رشتہ دار ]وَاَمْوَالُ [ اور تمہارے وہ مال] اقْتَرَفْتُمُوْهَا [ تم نے کمایا جن کو ]وَتِجَارَةٌ [ اور وہ تجارت ]تَخْشَوْنَ [ تم لوگ ڈرتے ہو ]كَسَادَهَا [ جس کی مندی سے]وَمَسٰكِنُ [ اور وہ مکانات ] تَرْضَوْنَهَآ [ تم لوگ پسند کرتے ہو جن کو ]اَحَبَّ [ زیادہ پیارے ہیں ]اِلَيْكُمْ [ تمہارے لیے]مِّنَ اللّٰهِ [ اللہ سے ]وَرَسُوْلِهٖ [ اور اس کے رسول سے ]وَجِهَادٍ [ اور جدوجہد کرنے سے ]فِيْ سَبِيْلِهٖ [ اس کی راہ میں]فَتَرَبَّصُوْا [ تو انتظار کرو ] حَتّٰي [ یہاں تک کہ ]يَاْتِيَ [ لے آئے ] اللّٰهُ [ اللہ ]بِاَمْرِهٖ  [ اپنا فیصلہ ]وَاللّٰهُ [ اور اللہ ]لَا يَهْدِي [ ہدایت نہیں دیتا ] الْقَوْمَ الْفٰسِقِيْنَ [ نافرمان لوگوں کو ]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں