اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ مِمَّنۡ خَلَقۡنَاۤ اُمَّۃٌ یَّہۡدُوۡنَ بِالۡحَقِّ وَ بِہٖ یَعۡدِلُوۡنَ ﴿۱۸۱﴾٪} 

وَمِمَّنْ: اور ان میں سے جن کو ] [ خَلَقْنَآ: ہم نے پیدا کیا ] [ اُمَّةٌ: کچھ ایسے لوگ ہیں ] [ يَّهْدُوْنَ: جو ہدایت دیتے ہیں ] [ بِالْحَقِّ: حق کی ] [ وَبِهٖ: اور اس ہی سے ] [ يَعْدِلُوْنَ: وہ عدل کرتے ہیں ]"

{وَ الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا سَنَسۡتَدۡرِجُہُمۡ مِّنۡ حَیۡثُ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۸۲﴾ۚۖ} 

وَالَّذِيْنَ: اور جنہوں نے ] [ كَذَّبُوْا: جھٹلایا] [ بِاٰيٰتِنَا: ہماری نشانیوں کو ] [ سَنَسْـتَدْرِجُهُمْ: ہم بتدریج لے جائیں گے ان کو ] [ مِّنْ حَيْثُ: وہاں سے ] [ لَا يَعْلَمُوْنَ: وہ لوگ نہیں جانتے (جس کو )]"

{وَ اُمۡلِیۡ لَہُمۡ ؕ۟ اِنَّ کَیۡدِیۡ مَتِیۡنٌ ﴿۱۸۳﴾} 

وَاُمْلِيْ: اور میں ڈھیل دیتا ہوں ] [ لَهُمْ  : ان کو ] [ اِنَّ: بیشک ] [ كَيْدِيْ: میری تدبیر ] [ مَتِيْنٌ: پختہ ہے ]

م ت ن : (ک) متانۃ ۔ مضبوط وقوی ہونا ۔ متین ۔ فعیل کے وزن پر صفت ہے۔ پختہ ۔ مضبوط ۔ زیر مطالعہ آیت ۔ 183۔"

{اَوَ لَمۡ یَتَفَکَّرُوۡا ٜ مَا بِصَاحِبِہِمۡ مِّنۡ جِنَّۃٍ ؕ اِنۡ ہُوَ اِلَّا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۱۸۴﴾} 

[اَوَ: اور کیا ] [ لَمْ يَتَفَكَّرُوْا: انہوں نے غور نہیں کیا ] [ مَا: (کہ ) نہیں ہے] [ بِصَاحِبِهِمْ: ان کے ساتھی کو ] [ مِّنْ جِنَّةٍ ۭ: کسی قسم کا کوئی جنون ] [ اِنْ: نہیں ہے ] [ هُوَ: وہ ] [ اِلَّا: مگر ] [ نَذِيْرٌ مُّبِيْنٌ: ایک واضح خبردار کرنے والا ]"

{اَوَ لَمۡ یَنۡظُرُوۡا فِیۡ مَلَکُوۡتِ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ مَا خَلَقَ اللّٰہُ مِنۡ شَیۡءٍ ۙ وَّ اَنۡ عَسٰۤی اَنۡ یَّکُوۡنَ قَدِ اقۡتَرَبَ اَجَلُہُمۡ ۚ فَبِاَیِّ حَدِیۡثٍۭ بَعۡدَہٗ یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۸۵﴾} 

[اَوَ: اور کیا ] [ لَمْ يَنْظُرُوْا: انہوں نے نظر نہیں ڈالی ] [ فِيْ مَلَكُوْتِ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضِ: زمین اور آسمانوں کی بادشاہت میں ] [ وَمَا: اور اس میں جو ] [ خَلَقَ: پیدا کیا ] [ اللّٰهُ: اللہ نے ] [ مِنْ شَيْءٍ : کسی چیز سے] [ وَّاَنْ: اور یہ کہ ] [ عَسٰٓي: ہوسکتا ہے] [ اَنْ: کہ ] [ يَّكُوْنَ قَدِ اقْتَرَبَ: قریب آچکا ہو] [ اَجَلُهُمْ  : ان کے خاتمے کا وقت ] [ فَبِاَيِّ حَدِيْثٍۢ : تو کون سی بات پر] [ بَعْدَهٗ: اس کے بعد ] [ يُؤْمِنُوْنَ: وہ لوگ ایمان لائیں گے ]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں