اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{قَالُوۡۤا اٰمَنَّا بِرَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۱۲۱﴾ۙ} 

قَالُوْٓا: انہوں نے کہا] [ اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے ] [ بِرَبِّ الْعٰلَمِيْنَ: تمام جہانوں کے رب پر ]"

{رَبِّ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ﴿۱۲۲﴾} 

[ رَبِّ مُوْسٰي وَهٰرُوْنَ: جو ہارون اور موسیٰ کا رب ہے ]"

{قَالَ فِرۡعَوۡنُ اٰمَنۡتُمۡ بِہٖ قَبۡلَ اَنۡ اٰذَنَ لَکُمۡ ۚ اِنَّ ہٰذَا لَمَکۡرٌ مَّکَرۡتُمُوۡہُ فِی الۡمَدِیۡنَۃِ لِتُخۡرِجُوۡا مِنۡہَاۤ اَہۡلَہَا ۚ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾} 

قَالَ: کہا ] [ فِرْعَوْنُ: فرعون نے ] [ اٰمَنْتُمْ: تم لوگ ایمان لے آئے] [ بِهٖ: اس پر ] [ قَبْلَ اَنْ: اس کے پہلے کہ ] [ اٰذَنَ: میں اجازت دیتا ] [ لَكُمْ: تم لوگوں کو] [ اِنَّ: بیشک ] [ هٰذَا: یہ ] [ لَمَكْرٌ: یقینا ایک چال ہے ] [ مَّكَرْتُمُوْهُ: تم لوگوں نے تدبیر کی جس کی] [ فِي الْمَدِيْنَةِ: اس شہر میں ] [ لِتُخْرِجُوْا: تاکہ تم لوگ نکالو] [ مِنْهَآ: اس (شہر ) سے ] [ اَهْلَهَا: اس کے لوگوں کو ] [ فَسَوْفَ: تو عنقریب ] [ تَعْلَمُوْنَ: تم لوگ جان لوگے]"

{لَاُقَطِّعَنَّ اَیۡدِیَکُمۡ وَ اَرۡجُلَکُمۡ مِّنۡ خِلَافٍ ثُمَّ لَاُصَلِّبَنَّکُمۡ اَجۡمَعِیۡنَ ﴿۱۲۴﴾} 

لَاُقَطِّعَنَّ: میں لازما کاٹوں گا ] [ اَيْدِيَكُمْ: تمہارے ہاتھوں کو ] [ وَاَرْجُلَكُمْ: اور تمہارے پیروں کو ] [ مِّنْ خِلَافٍ: مخالف (طرف ) سے ] [ ثُمَّ: پھر ] [ لَاُصَلِّبَنَّكُمْ: میں لازما سولی چڑھاؤں گا تم کو [ اَجْمَعِيْنَ: سب کے سب کو ]"

{قَالُوۡۤا اِنَّاۤ اِلٰی رَبِّنَا مُنۡقَلِبُوۡنَ ﴿۱۲۵﴾ۚ} 

قَالُوْٓا: انہوں نے کہا ] [ اِنَّآ: بیشک ہم ] [ اِلٰى رَبِّنَا: اپنے رب کی طرف ہی ] [ مُنْقَلِبُوْنَ: لوٹنے والے ہیں ]"

{وَ مَا تَنۡقِمُ مِنَّاۤ اِلَّاۤ اَنۡ اٰمَنَّا بِاٰیٰتِ رَبِّنَا لَمَّا جَآءَتۡنَا ؕ رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسۡلِمِیۡنَ ﴿۱۲۶﴾٪} 

[ وَمَا تَنْقِمُ: اور تو انتقام نہیں لیتا ] [ مِنَّآ: ہم سے ] [ اِلَّآ اَنْ: سوائے اس کے کہ] [ اٰمَنَّا: ہم ایمان لائے ] [ بِاٰيٰتِ رَبِّنَا: اپنے رب کی نشانیوں پر ] [ لَمَّا: جب ] [ جَآءَتۡنَا : وہ آئیں ہمارے رب ] [ رَبَّنَآ: اے ہمارے پروردگار] [ اَفْرِغْ: تو انڈیل دے] [ عَلَيْنَا: ہم پر ] [ صَبْرًا: ثابت قدمی ] [ وَّ تَوَفَّنَا: اور تو موت دے ہم کو ] [ مُسْلِمِيْنَ: اس حال میں کہ ہم فرمانبردار ہوں]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں