اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{اِنَّکُمۡ لَتَاۡتُوۡنَ الرِّجَالَ شَہۡوَۃً مِّنۡ دُوۡنِ النِّسَآءِ ؕ بَلۡ اَنۡتُمۡ قَوۡمٌ مُّسۡرِفُوۡنَ ﴿۸۱﴾} 

[اِنَّكُمْ [ بیشک تم لوگ ]لَتَاْتُوْنَ [ یقینا آتے ہو] الرِّجَالَ [ مردوں کے پاس ]شَهْوَةً [ شہوت کرتے ہوئے ]مِّنْ دُوْنِ النِّسَآءِ  [ عورتوں کے علاوہ ]بَلْ [ بلکہ ]اَنْتُمْ [ تم لوگ ]قَوْمٌ مُّسْرِفُوْنَ [ ایک حد سے تجاوز کرنے والی قوم ہو]"

{وَ مَا کَانَ جَوَابَ قَوۡمِہٖۤ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡۤا اَخۡرِجُوۡہُمۡ مِّنۡ قَرۡیَتِکُمۡ ۚ اِنَّہُمۡ اُنَاسٌ یَّتَطَہَّرُوۡنَ ﴿۸۲﴾ }

[وَمَا كَانَ [ اور نہیں تھا ]جَوَابَ قَوْمِهٖٓ [ ان کی قوم کا جواب ]اِلَّآ اَنْ [ سوائے اس کے کہ ]قَالُوْٓا [ ان لوگوں نے کہا]اَخْرِجُوْهُمْ [ نکالو ان کو ]مِّنْ قَرْيَتِكُمْ [ اپنی پستی سے]اِنَّهُمْ [ یقینا یہ سب]اُنَاسٌ يَّتَطَهَّرُوْنَ[ ایک بڑا پاک باز گروہ ہے]"

{فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ اَہۡلَہٗۤ اِلَّا امۡرَاَتَہٗ ۫ۖ کَانَتۡ مِنَ الۡغٰبِرِیۡنَ ﴿۸۳﴾} 

[فَاَنْجَيْنٰهُ [ تو ہم نے نجات دی ان کو ]وَاَهْلَهٗٓ [ اور ان کے گھر والوں کو ]اِلَّا [ سوائے ] امْرَاَتَهٗ [ ان کی عورت کے]كَانَتْ [ وہ تھی ]مِنَ الْغٰبِرِيْنَ [ پیچھے رہ جانے والوں میں سے]"

{وَ اَمۡطَرۡنَا عَلَیۡہِمۡ مَّطَرًا ؕ فَانۡظُرۡ کَیۡفَ کَانَ عَاقِبَۃُ الۡمُجۡرِمِیۡنَ ﴿٪۸۴﴾} 

[وَاَمْطَرْنَا [ اور ہم نے برسایا ]عَلَيْهِمْ [ ان پر ]مَّطَرًا [ ایک برسنے والی چیز ]فَانْظُرْ [ تو دیکھو ]كَيْفَ [ کیسا ]كَانَ [ تھا ]عَاقِبَةُ الْمُجْرِمِيْنَ [ جرم کرنے والوں کا انجام ]"

{وَ اِلٰی مَدۡیَنَ اَخَاہُمۡ شُعَیۡبًا ؕ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ قَدۡ جَآءَتۡکُمۡ بَیِّنَۃٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ فَاَوۡفُوا الۡکَیۡلَ وَ الۡمِیۡزَانَ وَ لَا تَبۡخَسُوا النَّاسَ اَشۡیَآءَہُمۡ وَ لَا تُفۡسِدُوۡا فِی الۡاَرۡضِ بَعۡدَ اِصۡلَاحِہَا ؕ ذٰلِکُمۡ خَیۡرٌ لَّکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿ۚ۸۵﴾} 

[ وَاِلٰي مَدْيَنَ: اور (بیشک ہم بھیج چکے ہیں ) مدین والوں کی طرف ] [ اَخَاهُمْ: ان کے بھائی ] [ شُعَيْبًا : شعیب کو ] [ ۭقَالَ: انہوں نے کہا ] [ يٰقَوْمِ: اے میری قوم ] [ اعْبُدُوا: تم لوگ بندگی کرو] [ اللّٰهَ: اللہ کی ] [ مَا لَكُمْ: نہیں ہے تمہارے لیے] [ مِّنْ اِلٰهٍ: کوئی بھی الہ ] [ غَيْرُهٗ: اس کے علاوہ ]قَدْ جَآءَتۡکُمۡ : آچکی ہے تمہارے پاس ] [ بَيِّنَةٌ: ایک واضح (نشانی ) ] [ مِّنْ رَّبِّكُمْ: تمہارے رب (کی طرف ) سے ] [ فَاَوْفُوا: پس تم لوگ پورا کرو ] [ الْكَيْلَ: ناپنے کو ] [ وَالْمِيْزَانَ: اور ترازو کو ] [ وَلَا تَبْخَسُوا : اور حق سے کم تم مت دو [ النَّاسَ: لوگوں کو ] [ اَشۡیَآءَہُمۡ : ان کی چیزیں ] [ وَلَا تُفْسِدُوْا: اور نظم مت بگاڑو] [ فِي الْاَرْضِ: زمین میں ] [ بَعْدَ اِصْلَاحِهَا: اس کی اصلاح کیے جانے کے بعد ] [ذٰلِكُمْ : یہ ] [ خَيْرٌ : بہتر ہے ] [ لَّكُمْ : تمہارے لیے ] [ انْ: اگر ] [ كُنْتُمْ: تم لوگ ہو ] [ مُّؤْمِنِيْنَ: ایمان لانے والے ]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں