اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{قَالَ یٰقَوۡمِ لَیۡسَ بِیۡ ضَلٰلَۃٌ وَّ لٰکِنِّیۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ رَّبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۶۱﴾} 

[قَالَ [ انہوں نے کہا ]يٰقَوْمِ [ اے میری قوم ]لَيْسَ [ نہیں ہے ]بِيْ [ مجھ میں ] ضَلٰلَةٌ [ کوئی گمراہی ]وَّلٰكِنِّيْ [ اور لیکن میں تو ]رَسُوْلٌ [ ایک رسول ہوں ] مِّنْ رَّبِّ الْعٰلَمِيْنَ [ تمام جہانوں کے رب (کی طرف) سے]

(آیت 62) ابلغ کا مفعول اول کم ہے اور رسلت مفعول ثانی ہونے کی وجہ سے حالت نصب میں ہے ۔"

{اُبَلِّغُکُمۡ رِسٰلٰتِ رَبِّیۡ وَ اَنۡصَحُ لَکُمۡ وَ اَعۡلَمُ مِنَ اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۶۲﴾} 

[اُبَلِّغُكُمْ [ میں پہنچاتا ہوں تم لوگوں کو ]رِسٰلٰتِ رَبِّيْ [ اپنے رب کی پیغامات ] وَاَنْصَحُ [ اور خیر خواہی کرتا ہوں ]لَكُمْ [ تمہاری]وَاَعْلَمُ [ اور میں جانتا ہوں ]مِنَ اللّٰهِ [ اللہ (کی طرف ) سے]مَا [ اسکو جو ]لَا تَعْلَمُوْنَ [ تم لوگ نہیں جانتے]"

{اَوَ عَجِبۡتُمۡ اَنۡ جَآءَکُمۡ ذِکۡرٌ مِّنۡ رَّبِّکُمۡ عَلٰی رَجُلٍ مِّنۡکُمۡ لِیُنۡذِرَکُمۡ وَ لِتَتَّقُوۡا وَ لَعَلَّکُمۡ تُرۡحَمُوۡنَ ﴿۶۳﴾} 

[اَوَ [ اور کیا ]عَجِبْتُمْ [ تمہیں عجیب لگا ]اَنْ [ کہ ]جَآءَکُمۡ [ آئی تمہارے پاس ]ذِكْرٌ [ ایک یاد دہانی ]مِّنْ رَّبِّكُمْ [ تمہارے رب (کی طرف ) سے]عَلٰي رَجُلٍ [ ایک شخص پر ]مِّنْكُمْ [ تم میں سے ]لِيُنْذِرَكُمْ [ تاکہ وہ وارننگ دے تم کو ] وَلِتَتَّقُوْا [ اور تاکہ تم لوگ تقوی کرو]وَلَعَلَّكُمْ [ اور شاید کہ ]تُرْحَمُوْنَ [ تم پر رحم کیا جائے]"

{فَکَذَّبُوۡہُ فَاَنۡجَیۡنٰہُ وَ الَّذِیۡنَ مَعَہٗ فِی الۡفُلۡکِ وَ اَغۡرَقۡنَا الَّذِیۡنَ کَذَّبُوۡا بِاٰیٰتِنَا ؕ اِنَّہُمۡ کَانُوۡا قَوۡمًا عَمِیۡنَ ﴿٪۶۴﴾} 

[فَكَذَّبُوْهُ [ تو انہوں نے جھٹلایا ان کو ]فَاَنْجَيْنٰهُ [ پھر ہم نے نجات دی ان کو ] وَالَّذِيْنَ [ اور انہیں جو ]مَعَهٗ [ ان کے ساتھ تھے]فِي الْفُلْكِ [ کشتی میں ] وَاَغْرَقْنَا [ اور ہم نے غرق کیا ] الَّذِيْنَ [ ان کو جنہوں نے ]كَذَّبُوْا [ جھٹلایا ]بِاٰيٰتِنَا  [ ہماری نشانیوں کو ]اِنَّهُمْ [ بےشک وہ ]كَانُوْا [ تھے ]قَوْمًا عَمِيْنَ [ ایک اندھی قوم]"

{وَ اِلٰی عَادٍ اَخَاہُمۡ ہُوۡدًا ؕ قَالَ یٰقَوۡمِ اعۡبُدُوا اللّٰہَ مَا لَکُمۡ مِّنۡ اِلٰہٍ غَیۡرُہٗ ؕ اَفَلَا تَتَّقُوۡنَ ﴿۶۵﴾} 

[وَاِلٰي عَادٍ [ اور (بیشک ہم بھیج چکے ہیں ) قوم عاد کی طرف ]اَخَاهُمْ [ ان کے بھائی ]هُوْدًا  [ ہود کو ]قَالَ [ انہوں نے کہا]يٰقَوْمِ [ اے میری قوم] اعْبُدُوا [ تم لوگ بندگی کرو] اللّٰهَ [ اللہ کی ]مَا [ نہیں ہے]لَكُمْ [ تمہارے لیے]مِّنْ اِلٰهٍ [ کوئی بھی الہ ]غَيْرُهٗ  [ اس کے علاوہ ]اَفَلَا تَتَّقُوْنَ [ تو کیا تم لوگ تقوی نہیں کرتے ]

 

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں