{وَ کَیۡفَ اَخَافُ مَاۤ اَشۡرَکۡتُمۡ وَ لَا تَخَافُوۡنَ اَنَّکُمۡ اَشۡرَکۡتُمۡ بِاللّٰہِ مَا لَمۡ یُنَزِّلۡ بِہٖ عَلَیۡکُمۡ سُلۡطٰنًا ؕ فَاَیُّ الۡفَرِیۡقَیۡنِ اَحَقُّ بِالۡاَمۡنِ ۚ اِنۡ کُنۡتُمۡ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿ۘ۸۱﴾}
[وَكَيْفَ [ اور کیسے ]اَخَافُ [ میں ڈروں ] مَآ [ اس سے جس کو ] اَشْرَكْتُمْ [ تم لوگوں نے شریک کیا ]وَ [ حالانکہ ] لَاتَخَافُوْنَ [ تم لوگ نہیں ڈرتے ] اَنَّكُمْ [ کہ تم نے ] اَشْرَكْتُمْ [ شریک کیا ] بِاللّٰهِ [ اللہ کے ساتھ ] مَا [ اس کو ]لَمْ يُنَزِّلْ [ اس نے نہیں اتاری ] بِهٖ [ جس کی ] عَلَيْكُمْ [ تم پر] سُلْطٰنًا [ کوئی دلیل] فَاَيُّ الْفَرِيْقَيْنِ [ تو دونوں فریقوں میں سے کون ]اَحَقُّ [ زیادہ حقدار ہے ] بِالْاَمْنِ [ سکون میں ہونے کا ] اِنْ [ اگر] كُنْتُمْ [ تم لوگ ] تَعْلَمُوْنَ [ جانتے ہو]"
{اَلَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ لَمۡ یَلۡبِسُوۡۤا اِیۡمَانَہُمۡ بِظُلۡمٍ اُولٰٓئِکَ لَہُمُ الۡاَمۡنُ وَ ہُمۡ مُّہۡتَدُوۡنَ ﴿٪۸۲﴾}
[اَلَّذِيْنَ [ وہ لوگ جو ]اٰمَنُوْا [ ایمان لائے] وَلَمْ يَلْبِسُوْٓا [ اور انہوں نے گڈمڈ نہیں کیا ] اِيْمَانَهُمْ [ اپنے ایمان کو ] بِظُلْمٍ [ ظلم کے ساتھ ] اُولٰٓئِکَ[ وہ لوگ ہیں ] لَهُمُ [ جن کے لئے ہے ] الْاَمْنُ [ سکون میں ہونا ] وَهُمْ [ اور وہ لوگ ہی ] مُّهْتَدُوْنَ [ ہدایت پانے والے ہیں ]"
{وَ تِلۡکَ حُجَّتُنَاۤ اٰتَیۡنٰہَاۤ اِبۡرٰہِیۡمَ عَلٰی قَوۡمِہٖ ؕ نَرۡفَعُ دَرَجٰتٍ مَّنۡ نَّشَآءُ ؕ اِنَّ رَبَّکَ حَکِیۡمٌ عَلِیۡمٌ ﴿۸۳﴾}
[وَتِلْكَ [ اور یہ ] حُجَّتُنَآ [ ہماری حجت ہے ] اٰتَيْنٰهَآ [ جو ہم نے دی ] اِبْرٰهِيْمَ [ ابراہیم کو ] عَلٰي قَوْمِهٖ [ ان کی قوم پر ]نَرْفَعُ [ ہم بلند کرتے ہیں ] دَرَجٰتٍ [ درجات کے لحاظ سے] مَّنْ [ اس کو جس کو ] نَّشَآءُ [ ہم چاہتے ہیں ] اِنَّ [ یقینا ] رَبَّكَ [ آپ کا رب ] حَكِيْمٌ [ حکمت والا ہے] عَلِيْمٌ [ جاننے والا ہے ]"
{وَ وَہَبۡنَا لَہٗۤ اِسۡحٰقَ وَ یَعۡقُوۡبَ ؕ کُلًّا ہَدَیۡنَا ۚ وَ نُوۡحًا ہَدَیۡنَا مِنۡ قَبۡلُ وَ مِنۡ ذُرِّیَّتِہٖ دَاوٗدَ وَ سُلَیۡمٰنَ وَ اَیُّوۡبَ وَ یُوۡسُفَ وَ مُوۡسٰی وَ ہٰرُوۡنَ ؕ وَ کَذٰلِکَ نَجۡزِی الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿ۙ۸۴﴾}
[وَوَهَبْنَا [ اور ہم نے عطا کیا ] لَهٗٓ [ ان کو] اِسْحٰقَ وَيَعْقُوْبَ [ اسحق اور یعقوب ] كُلًّا [ سب کو ] هَدَيْنَا [ ہم نے ہدایت دی ] وَنُوْحًا [ اور نوح علیہ السلام کو (بھی ) ] هَدَيْنَا [ ہم نے ہدایت دی ] مِنْ قَبْلُ [ اس سے پہلے] وَمِنْ ذُرِّيَّتِهٖ [ اور ان کی اولاد میں سے ]دَاوٗدَ [ داود کو ]وَسُلَيْمٰنَ [ اور سلیمان علیہ السلام کو ]وَاَيُّوْبَ [ اور ایوب علیہ السلام کو ] وَيُوْسُفَ [ اور یوسف علیہ السلام کو ] وَمُوْسٰي [ اور موسیٰ علیہ السلام کو ] وَهٰرُوْنَ [ اور ہارون علیہ السلام کو ] وَكَذٰلِكَ [ اور اسی طرح ] نَجْزِي [ ہم جزا دیتے ہیں ] الْمُحْسِنِيْنَ [ بلا کم وکاست کام کرنے والوں کو ]
ق د ر: (ن) قدوا ۔ گھوڑے کا سوار کو لے جانا ۔ (افتعال ) اقتداء ۔ کسی کے نقش قدم پر چلنا ۔ پیروی کرنا ۔ اقتد ، فعل امر ہے ۔ تو پیروی کر ۔ زیر مطالعہ آیت ۔90۔ مقتد ۔ اسم الفاعل ہے۔ پیروی کرنے والا ۔{وَّ اِنَّا عَلٰۤی اٰثٰرِہِمۡ مُّقۡتَدُوۡنَ ﴿۲۳﴾} [ اور بےشک ہم ان کے نقش قدم کی پیروی کرنے والے ہیں ] 43 :23۔