{بَلۡ اِیَّاہُ تَدۡعُوۡنَ فَیَکۡشِفُ مَا تَدۡعُوۡنَ اِلَیۡہِ اِنۡ شَآءَ وَ تَنۡسَوۡنَ مَا تُشۡرِکُوۡنَ ﴿٪۴۱﴾}
[بَلْ اِيَّاهُ [ بلکہ صرف اس کو ہی ] تَدْعُوْنَ [ تم لوگ پکارتے ہو ] فَيَكْشِفُ [ تو وہ کھول دیتا ہے ] مَا [ اس کو ] تَدْعُوْنَ [ تم لوگ پکارتے ہو ] اِلَيْهِ [ جس کے لئے ] اِنْ [ اگر] شَآءَ [ وہ چاہتا ہے ] وَتَنْسَوْنَ [ اور بھول جاتے ہو ] مَا [ اس کو جس کو ] تُشْرِكُوْنَ [ تم لوگ شریک کرتے ہو]"
{وَ لَقَدۡ اَرۡسَلۡنَاۤ اِلٰۤی اُمَمٍ مِّنۡ قَبۡلِکَ فَاَخَذۡنٰہُمۡ بِالۡبَاۡسَآءِ وَ الضَّرَّآءِ لَعَلَّہُمۡ یَتَضَرَّعُوۡنَ ﴿۴۲﴾}
[وَلَقَدْ اَرْسَلْنَآ [ اور ہم بھیج چکے ہیں (رسولوں کو ) ] اِلٰۤی اُمَمٍ [ امتوں کی طرف ] مِّنْ قَبْلِكَ [ آپ سے پہلے ] فَاَخَذْنٰهُمْ [ پھر ہم نے پکڑاان کو]بِالۡبَاۡسَآءِ[ سختی سے ]وَ الضَّرَّآءِ[ اور تکلیف سے] لَعَلَّهُمْ [ شائد کہ وہ لوگ ] يَتَضَرَّعُوْنَ [ گڑگڑائیں]"
{فَلَوۡلَاۤ اِذۡ جَآءَہُمۡ بَاۡسُنَا تَضَرَّعُوۡا وَ لٰکِنۡ قَسَتۡ قُلُوۡبُہُمۡ وَ زَیَّنَ لَہُمُ الشَّیۡطٰنُ مَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۴۳﴾}
[فَلَوْلَآ [ تو کیوں نہیں ] اِذْ جَآءَہُمۡ [ جب آئی ان کے پاس ] بَاْسُنَا [ ہماری سختی[ تَضَرَّعُوْا [ وہ لوگ گڑگڑاتے ] وَلٰكِنْ [ اور لیکن ] قَسَتْ [ سخت ہوئے ] قُلُوْبُهُمْ [ ان کے دل ] وَزَيَّنَ [ اور مزین کیا ] لَهُمُ [ ان کے لئے ] الشَّيْطٰنُ [ شیطان نے] مَا [ اس کو جو ] كَانُوْا يَعْمَلُوْنَ: وہ عمل کرتے تھے (43)]"
{فَلَمَّا نَسُوۡا مَا ذُکِّرُوۡا بِہٖ فَتَحۡنَا عَلَیۡہِمۡ اَبۡوَابَ کُلِّ شَیۡءٍ ؕ حَتّٰۤی اِذَا فَرِحُوۡا بِمَاۤ اُوۡتُوۡۤا اَخَذۡنٰہُمۡ بَغۡتَۃً فَاِذَا ہُمۡ مُّبۡلِسُوۡنَ ﴿۴۴﴾}
[فَلَمَّا [ پھر جب ] نَسُوْا [ وہ بھولے ] مَا [ اس کو ] ذُكِّرُوْا [ ان کی یاد دہانی کرائی گئی ] بِهٖ [ جس سے ] فَتَحْنَا [ تو ہم نے کھول دیئے] عَلَيْهِمْ [ ان پر ] اَبْوَابَ كُلِّ شَيْءٍ [ ہر چیز کے دروازے ] حَتّٰى [ یہاں تک کہ ] اِذَا [ جب ] فَرِحُوْا [ وہ بہ خوش ہوئے] بِمَآ [ اس سے جو ] اُوْتُوْٓا [ دیا گیا ان کو ] اَخَذْنٰهُمْ [ تو ہم نے پکڑا ان کو ] بَغْتَةً [ اچانک ] فَاِذَا [ تب پھر ] هُمْ [ وہ لوگ ] مُّبْلِسُوْنَ [ انتہائی غمگین ہوئے ]"
{فَقُطِعَ دَابِرُ الۡقَوۡمِ الَّذِیۡنَ ظَلَمُوۡا ؕ وَ الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۵﴾}
[فَقُطِعَ [ پھر کاٹی گئی ] دَابِرُ الْقَوْمِ [ اس قوم کی جڑ ] الَّذِيْنَ [ جنھوں نے ] ظَلَمُوْا [ ظلم کیا ] وَالْحَـمْدُ [ اور تمام شکر وسپاس ] لِلّٰهِ [ اللہ ہی کے لئے ہے ] رَبِّ الْعٰلَمِيْنَ [ جو تمام جہانوں کا رب ہے]"