اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ مَنۡ اَظۡلَمُ مِمَّنِ افۡتَرٰی عَلَی اللّٰہِ کَذِبًا اَوۡ کَذَّبَ بِاٰیٰتِہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُفۡلِحُ الظّٰلِمُوۡنَ ﴿۲۱﴾} 

[وَمَنْ [ اور کون] اَظْلَمُ [ زیادہ ظالم ہے ] مِمَّنِ [ اس سے جس نے ] افْتَرٰي [ گھڑا ] عَلَي اللّٰهِ [ اللہ پر ] كَذِبًا [ ایک جھوٹ ]اَوْ [ یا] كَذَّبَ [ جس نے جھٹلایا ] بِاٰيٰتِهٖ  [ اس کی نشانیوں کو ] اِنَّهٗ [ بیشک حقیقت یہی ہے کہ] لَا يُفْلِحُ [ مراد نہیں پاتے ] الظّٰلِمُوْنَ (21) [ ظلم کرنے والے ]"

{وَ یَوۡمَ نَحۡشُرُہُمۡ جَمِیۡعًا ثُمَّ نَقُوۡلُ لِلَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡۤا اَیۡنَ شُرَکَآؤُکُمُ الَّذِیۡنَ کُنۡتُمۡ تَزۡعُمُوۡنَ ﴿۲۲﴾} 

[وَيَوْمَ [ اور اس دن ] نَحْشُرُهُمْ [ ہم جمع کریں گے ان کو ] جَمِيْعًا [ سب کے سب کو] ثُمَّ [ پھر ] نَقُوْلُ [ ہم کہیں گے ] لِلَّذِيْنَ [ ان سے جنھوں نے ] اَشْرَكُوْٓا [ شرک کیا ] اَيْنَ [ کہاں ہیں ] شُرَكَاۗؤُكُمُ الَّذِيْنَ [ تمہارے وہ شریک (کئے ہوئے ) لوگ جن کا] كُنْتُمْ تَزْعُمُوْنَ (22) تم لوگ زعم کیا کرتے تھے ]"

{ثُمَّ لَمۡ تَکُنۡ فِتۡنَتُہُمۡ اِلَّاۤ اَنۡ قَالُوۡا وَ اللّٰہِ رَبِّنَا مَا کُنَّا مُشۡرِکِیۡنَ ﴿۲۳﴾} 

[ثُمَّ [ پھر ] لَمْ تَكُنْ [ نہیں ہوگی ] فِتْنَتُهُمْ [ ان کی گمراہی ] اِلَّآ [ مگر ] اَنْ [ (یہ ) کہ ] قَالُوْا [ وہ کہیں گے ] وَاللّٰهِ [ اللہ کی قسم ] رَبِّنَا [ جو ہمارا رب ہے ] مَا كُنَّا [ ہم نہیں تھے ] مُشْرِكِيْنَ  [ شرک کرنے والے]"

{اُنۡظُرۡ کَیۡفَ کَذَبُوۡا عَلٰۤی اَنۡفُسِہِمۡ وَ ضَلَّ عَنۡہُمۡ مَّا کَانُوۡا یَفۡتَرُوۡنَ ﴿۲۴﴾} 

[اُنْظُرْ [ دیکھو] كَيْفَ [ کیسا ] كَذَبُوْا [ انہوں نے جھوٹ بولا] عَلٰٓي اَنْفُسِهِمْ [ اپنے آپ پر ] وَضَلَّ [ اور گمراہ (یعنی گم ہوا)] عَنْهُمْ [ ان سے] مَّا [ وہ جو ] كَانُوْا يَفْتَرُوْنَ [ وہ لوگ گھڑا کرتے تھے ]"

{وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّسۡتَمِعُ اِلَیۡکَ ۚ وَ جَعَلۡنَا عَلٰی قُلُوۡبِہِمۡ اَکِنَّۃً اَنۡ یَّفۡقَہُوۡہُ وَ فِیۡۤ اٰذَانِہِمۡ وَقۡرًا ؕ وَ اِنۡ یَّرَوۡا کُلَّ اٰیَۃٍ لَّا یُؤۡمِنُوۡا بِہَا ؕ حَتّٰۤی اِذَا جَآءُوۡکَ یُجَادِلُوۡنَکَ یَقُوۡلُ الَّذِیۡنَ کَفَرُوۡۤا اِنۡ ہٰذَاۤ اِلَّاۤ اَسَاطِیۡرُ الۡاَوَّلِیۡنَ ﴿۲۵﴾} 

[وَمِنْهُمْ مَّنْ [ اور ان میں وہ بھی ہیں جو ] يَّسْتَمِعُ [ کان لگاتے ہیں ] اِلَيْكَ  [ آپ کی طرف] وَ [ حالانکہ ] جَعَلْنَا [ ہم نے بنائے ] عَلٰي قُلُوْبِهِمْ [ ان کے دلوں پر ] اَكِنَّةً [ کچھ پردے ] اَنْ [ کہ ] يَّفْقَهُوْهُ [ وہ (نہ ) سمجھیں اسکو ] وَفِيْٓ اٰذَانِهِمْ [ اور ان کے کانوں میں ] وَقْرًا  [ ایک بوجھ]وَاِنْ [ اور اگر] يَّرَوْا [ وہ دیکھیں ] كُلَّ اٰيَةٍ [ ساری نشانی ] لَّا يُؤْمِنُوْا [ تب بھی ایمان نہیں لائیں گے ]بِهَا  [ اس پر ] حَتّٰٓي [ یہاں تک کہ ] اِذَا [ جب بھی ] جَآءُوۡکَ [ وہ آتے ہیں آپ کے پاس ] يُجَادِلُوْنَكَ [ تو بحث کرتے ہیں آپ سے ] يَقُوْلُ الَّذِيْنَ [ کہتے ہیں ان سے جنھوں نے ] كَفَرُوْٓا [ کفر کیا ] اِنْ [ نہیں ہے ] هٰذَآ [ یہ ] ااِلَّآ [ مگر ] اَسَاطِيْرُ الْاَوَّلِيْنَ (25) [ پہلے لوگوں کے افسانے ]

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں