اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{وَ لَوۡ کَانُوۡا یُؤۡمِنُوۡنَ بِاللّٰہِ وَ النَّبِیِّ وَ مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡہِ مَا اتَّخَذُوۡہُمۡ اَوۡلِیَآءَ وَ لٰکِنَّ کَثِیۡرًا مِّنۡہُمۡ فٰسِقُوۡنَ ﴿۸۱﴾} 

[وَلَوْ [ اور اگر ] كَانُوْا [ وہ لوگ ہوتے ] يُؤْمِنُوْنَ [ کہ ایمان لاتے ] بِاللّٰهِ [ اللہ پر ] وَالنَّبِيِّ [ اور ان نبی پر ]وَمَآ [ اور اس پر جو ] اُنْزِلَ [ اتارا گیا ] اِلَيْهِ [ ان کی طرف ] مَا اتَّخَذُوْهُمْ [ تو نہ بناتے ان کو ] اَوۡلِیَآءَ [ دوست ] وَلٰكِنَّ [ اور لیکن ] كَثِيْرًا [ اکثر ] مِّنْهُمْ [ ان میں سے ] فٰسِقُوْنَ [ نافرمانی کرنے والے ہیں ]"

{لَتَجِدَنَّ اَشَدَّ النَّاسِ عَدَاوَۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الۡیَہُوۡدَ وَ الَّذِیۡنَ اَشۡرَکُوۡا ۚ وَ لَتَجِدَنَّ اَقۡرَبَہُمۡ مَّوَدَّۃً لِّلَّذِیۡنَ اٰمَنُوا الَّذِیۡنَ قَالُوۡۤا اِنَّا نَصٰرٰی ؕ ذٰلِکَ بِاَنَّ مِنۡہُمۡ قِسِّیۡسِیۡنَ وَ رُہۡبَانًا وَّ اَنَّہُمۡ لَا یَسۡتَکۡبِرُوۡنَ ﴿۸۲﴾} 

[لَتَجِدَنَّ [ تو لازما پائے گا] اَشَدَّ النَّاسِ [ لوگوں میں سب سے سخت ] عَدَاوَةً [ بلحاظ عداوت کے ] لِّلَّذِيْنَ [ ان کے لیے جو ] اٰمَنُوا [ ایمان لائے ] الْيَھُوْدَ [ یہودیوں کو ] وَالَّذِيْنَ [ اور ان کو جنھوں نے ] اَشْرَكُوْا [ شرک کیا ] وَلَتَجِدَنَّ [ اور تو لازما پائے گا] اَقْرَبَهُمْ [ ان میں سب سے قریب ] مَّوَدَّةً [ بلحاظ دوستی کے ] لِّلَّذِيْنَ [ ان کے لیے جو ] اٰمَنُوا [ ایمان لائے ] الَّذِيْنَ [ ان کو جنھوں نے ] قَالُوْٓا [ کہا ] اِنَّا [ کہ ہم ] نَصٰرٰى [ نصرانی ہیں ] ذٰلِكَ [ یہ ] بِاَنَّ [ اس سبب سے کہ ] مِنْهُمْ [ ان میں ]قِسِّيْسِيْنَ [ علماء ہیں ] وَرُهْبَانًا [ اور درویش ہیں ] وَّاَنَّهُمْ [ اور یہ کہ وہ لوگ ] لَا يَسْتَكْبِرُوْنَ [ تکبر نہیں کرتے ]"

{وَ اِذَا سَمِعُوۡا مَاۤ اُنۡزِلَ اِلَی الرَّسُوۡلِ تَرٰۤی اَعۡیُنَہُمۡ تَفِیۡضُ مِنَ الدَّمۡعِ مِمَّا عَرَفُوۡا مِنَ الۡحَقِّ ۚ یَقُوۡلُوۡنَ رَبَّنَاۤ اٰمَنَّا فَاکۡتُبۡنَا مَعَ الشّٰہِدِیۡنَ ﴿۸۳﴾} 

[وَاِذَا [ اور جب ] سَمِعُوْا [ وہ سنتے ہیں ] مَآ [ اس کو جو ] اُنْزِلَ [ اتارا گیا ]اِلَى الرَّسُوْلِ [ ان رسول کی طرف ] تَرٰٓي [ تو ، تو دیکھتا ہے ] اَعْيُنَهُمْ [ ان کی آنکھوں کو ] تَفِيْضُ [ بھر آتی ہیں ] مِنَ الدَّمْعِ [ آنسوں سے ] مِمَّا [ اس سے جو ] عَرَفُوْا [ انھوں نے پہچانا ] مِنَ الْحَـقِّ [ حق میں سے ] يَقُوْلُوْنَ [ وہ کہتے ہیں ] رَبَّنَآ [ اے ہمارے رب !] اٰمَنَّا [ ہم ایمان لائے ]فَاكْتُبْنَا [ پس تو لکھ دے ہم کو ] مَعَ الشّٰهِدِيْنَ [ گواہی دینے والوں کے ساتھ ]"

{وَ مَا لَنَا لَا نُؤۡمِنُ بِاللّٰہِ وَ مَا جَآءَنَا مِنَ الۡحَقِّ ۙ وَ نَطۡمَعُ اَنۡ یُّدۡخِلَنَا رَبُّنَا مَعَ الۡقَوۡمِ الصّٰلِحِیۡنَ ﴿۸۴﴾} 

وَمَا لَنَا : اور کیا ہے ہم کو ] [ لَا نُؤْمِنُ: (کہ ) ہم ایمان نہ لائیں ] [ بِاللّٰهِ: اللہ پر ] [ وَمَا: اور اس پر جو ] [ جَآءَنَا : آیا ہمارے پاس ] [ مِنَ الْحَقِّ : حق میں سے ] [ وَنَطْمَعُ: اور ہم امید کرتے ہیں ] [ اَنْ: کہ ] [ يُّدْخِلَنَا: داخل کرے گا ہم کو ] [ رَبُّنَا : ہمارا رب ] [ مَعَ الْقَوْمِ الصّٰلِحِيْنَ: صالح لوگوں کے ساتھ ]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں