اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

{یٰقَوۡمِ ادۡخُلُوا الۡاَرۡضَ الۡمُقَدَّسَۃَ الَّتِیۡ کَتَبَ اللّٰہُ لَکُمۡ وَ لَا تَرۡتَدُّوۡا عَلٰۤی اَدۡبَارِکُمۡ فَتَنۡقَلِبُوۡا خٰسِرِیۡنَ ﴿۲۱﴾}

يٰقَوْمِ: اے میری قوم] [ ادْخُلُوا: تم لوگ داخل ہوجاؤ] [ الْاَرْضَ الْمُقَدَّسَةَ: پاک کی ہوئی زمین میں] [ الَّتِيْ: جس کو] [ كَتَبَ: لکھا] [ اللّٰهُ: اللہ نے] [ لَكُمْ: تمہارے لیے] [ وَلَا تَرْتَدُّوْا: اور مت پھر جانا] [ عَلٰٓي اَدْبَارِكُمْ: اپنی پیٹھوں پر] [ فَتَنْقَلِبُوْا: ورنہ ہو جاؤگے] [ خٰسِرِيْنَ: نقصان اٹھانے والے]"

{قَالُوۡا یٰمُوۡسٰۤی اِنَّ فِیۡہَا قَوۡمًا جَبَّارِیۡنَ ٭ۖ وَ اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَہَا حَتّٰی یَخۡرُجُوۡا مِنۡہَا ۚ فَاِنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنۡہَا فَاِنَّا دٰخِلُوۡنَ ﴿۲۲﴾} 

قَالُوْا: انھوں نے کہا] [ یٰمُوۡسٰۤی : اے موسی] [ اِنَّ: کہ] [ فِيْهَا: اس میں ہے ] [ قَوْمًا جَبَّارِيْنَ: ایک زبر دست قوم] [ وَاِنَّا: اور ہم] [ لَنْ نَّدْخُلَهَا: ہر گز داخل نہیں ہوں گے اس میں] [ حَتّٰي: یہاں تک کہ] [یَخۡرُجُوۡا : وہ لوگ نکلیں] [ مِنْهَا ۚ: اس سے] [ فَاِنْ: پھر اگر] [ يَّخْرُجُوْا: وہ لوگ نکلیں] [ مِنْهَا: اس سے] [ فَاِنَّا؛توہم] [ دٰخِلُوْنَ: داخل ہونے والے ہیں]"

{قَالَ رَجُلٰنِ مِنَ الَّذِیۡنَ یَخَافُوۡنَ اَنۡعَمَ اللّٰہُ عَلَیۡہِمَا ادۡخُلُوۡا عَلَیۡہِمُ الۡبَابَ ۚ فَاِذَا دَخَلۡتُمُوۡہُ فَاِنَّکُمۡ غٰلِبُوۡنَ ۬ۚ وَ عَلَی اللّٰہِ فَتَوَکَّلُوۡۤا اِنۡ کُنۡتُمۡ مُّؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۳﴾} 

قَالَ رَجُلٰنِ: کہا مردوں نے] [ مِنَ الَّذِيْنَ: ان میں سے جو] [ يَخَافُوْنَ: ڈرتے ہیں (اللہ سے )] [ اَنْعَمَ: انعام کیا] [ اللّٰهُ: اللہ نے] [ عَلَيْهِمَا: جن پر] [ ادْخُلُوْا: (کہ ) داخل ہوجاؤ] [ عَلَيْهِمُ: ان پر] [ الْبَابَ ۚ فَاِذَا: پھر جب] [ دَخَلْتُمُوْهُ: تم لوگ داخل ہوگے اس سے] [ فَاِنَّكُمْ: تو یقینا تم لوگ] [ غٰلِبُوْنَ : غلبہ پانے والے ہوگے] [ وَعَلَي اللّٰهِ: اور اللہ پر ہی] [ فَتَوَكَّلُوْٓا: پس تم لوگ بھروسہ کرو] [ اِنْ كُنْتُمْ: اگر تم لوگ] [ مُّؤْمِنِيْنَ: مومن ہو]"

{قَالُوۡا یٰمُوۡسٰۤی اِنَّا لَنۡ نَّدۡخُلَہَاۤ اَبَدًا مَّا دَامُوۡا فِیۡہَا فَاذۡہَبۡ اَنۡتَ وَ رَبُّکَ فَقَاتِلَاۤ اِنَّا ہٰہُنَا قٰعِدُوۡنَ ﴿۲۴﴾}

قَالُوْا: انھوں نے کہا] [ یٰمُوۡسٰۤی : اے موسی] [ اِنَّا لَنْ نَّدْخُلَهَآ: کہ ہم ہر گز داخل نہیں ہوں گے اس میں] [ اَبَدًا: کبھی بھی] [ مَّا دَامُوْا: جب تک وہ رہیں گے] [ فِيْهَا: اس میں] [ فَاذْهَبْ: پس جائیں] [ اَنْتَ: آپ] [ وَرَبُّكَ: اور آپ کا رب] [ فَقَاتِلَآ: پھر آپ دونوں جنگ کریں] [ اِنَّا: بیشک ہم] [ ھٰهُنَا: یہیں] [ قٰعِدُوْنَ: بیٹھنے والے ہیں]"

{قَالَ رَبِّ اِنِّیۡ لَاۤ اَمۡلِکُ اِلَّا نَفۡسِیۡ وَ اَخِیۡ فَافۡرُقۡ بَیۡنَنَا وَ بَیۡنَ الۡقَوۡمِ الۡفٰسِقِیۡنَ ﴿۲۵﴾}

قَالَ: کہا (موسی نے )] [ رَبِّ: اے میرے رب] [ اِنِّیۡ : کہ میں] [ لَآ اَمْلِكُ: اختیار نہیں رکھتا] [ اِلَّا: سوائے] [ نَفْسِيْ: اپنی جان] [ وَاَخِيْ: اور اپنے بھائی کے] [ فَافْرُقْ: پس تو جدائی ڈال دے] [ بَيْنَنَا: ہمارے درمیان] [ وَبَيْنَ الْقَوْمِ الْفٰسِقِيْنَ : اور نافرمانی کرنے والی قوم کے درمیان]"

اگلاصفحہ
پچھلا صفحہ

منتحب کریں:

شیئرکریں